یوپی پولیس کا ’آپریشن سندور‘ سے جڑی افواہوں پر کریک ڈاؤن: پیغامات میں پاکستان کی حمایت، اے آئی مواد کی تشہیر پر 25 گرفتار، 40 سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مقدمہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک ’آپریشن سندور‘ کے بعد سوشل میڈیا پر گمراہ کن، افواہ پھیلانے والے اور مبینہ طور پر پاکستان کی حمایت میں مواد پھیلانے والوں کے خلاف اتر پردیش پولیس نے سخت کارروائی کی ہے۔ پولیس نے 40 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے اور اب تک 25 افراد … Read more

لکھنؤ میں ورلڈ ہندو رکشا پریشد کے پروگرام میں اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے ‘ہندو راشٹر’ کے اعلان کی حمایت کی

انصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے حال ہی میں لکھنؤ میں منعقد ‘بھارت گورو سناتن سممان سماروہ’ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سناتن دھرم کی تعریف کرتے ہوئے بھارت کو ‘ہندو راشٹر’ قرار دینے کے مقصد کی حمایت کی پروگرام میں نائب وزیر اعلیٰ کی شرکت یہ پروگرام … Read more

ایودھیا کورٹ نے نیہا سنگھ راٹھور کے خلاف شکایت مسترد کی، سوشل میڈیا پوسٹ پر اٹھے تھے سوالات

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے ایودھیا ضلع کی ایک عدالت نے منگل کو بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کے خلاف دائر کی گئی مجرمانہ شکایت کو مسترد کر دیا۔ یہ شکایت ان کے سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے تھی، جس میں انہوں نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو ہوئے … Read more

پریاگ راج،اتر پردیش: پاکستان کے ساتھ کلمہ لکھا ہوا جھنڈا بچھا کر چپلوں سے روندا گیا، مسلمان نوجوان نے پاکستانی جھنڈے کو چھوڑ کر کلمہ والا جھنڈا اٹھایا تو کہا گیا ‘غدار’

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج کے کریلی علاقے سے ایک قابلِ تشویش ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر پاکستان کے جھنڈوں کے ساتھ ایک ایسا جھنڈا بھی بچھایا گیا تھا جس پر … Read more

ممبر پارلیمنٹ اقراء حسن نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ‘پھولے’ فلم کو ٹیکس فری کرنے کی اپیل کی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک مہاتما جیوتیبا پھولے اور ساویتری بائی پھولے کی زندگی اور جدوجہد پر مبنی فلم ‘پھولے’ کو اتر پردیش میں ٹیکس فری کرنے کی مانگ زور پکڑ رہی ہے۔ اس سلسلے میں کیرانہ سے لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھ کر درخواست کی … Read more

"اے.ایم.یو سے میرا اخراج غیرقانونی اور انتقامی کارروائی ہے”: بین الاقوامی پہلوان پارس محمد ہائی کورٹ پہنچے، وائس چانسلر و پراکٹر پر سنگین الزامات

اِنصاف ٹائمس ڈیسک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے باصلاحیت طالبعلم اور بین الاقوامی سطح پر بھارت کی نمائندگی کر چکے معروف پہلوان پارس محمد نے اپنے یونیورسٹی سے اخراج کے خلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ پارس نے اپنے اخراج کو "من مانی، غیر منصفانہ اور اصولِ قدرتی … Read more

سبھل کے نرولی میں ‘فری غزہ’ پوسٹر تنازعہ: 7 گرفتار، ہندو تنظیموں نے اعتراض کیا، پولیس کارروائی کی مذمت

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے سبھل ضلع کے نرولی قصبے میں دیواروں پر چپکے ‘فری غزہ، فری فلسطین’ کے پوسٹروں کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ ان پوسٹروں میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور مسلمان دکانداروں سے خریداری کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج … Read more

غازی پور ریلوے اسٹیشن پر ہندوتوا تنظیم کے کارکنوں کا بہادر شاہ ظفر کی تصویر کو نقصان پہنچانے کا واقعہ، بہادر شاہ ظفر کی تصویر کو اورنگزیب کی تصویر سمجھا گیا۔

انصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے غازی پور ریلوے اسٹیشن پر جمعہ کے روز ایک شرمناک واقعہ پیش آیا، جب ہندوتوا تنظیم کے کچھ کارکنوں نے مغلیہ بادشاہ بہادر شاہ زفر کی تصویر کو نقصان پہنچایا۔ ان کارکنوں نے اسے اورنگزیب کی تصویر سمجھا اور اسٹیشن پر لگی تصویر کے خلاف نعرے بازی شروع کر … Read more

"جے شری رام” کا نعرہ لگانے سے انکار پر 13 سالہ مسلم بچے پر حملہ، شیشے کی بوتل سے زخمی کر دیا گیا — کانپور میں شرمناک واقعہ

انصاف ٹائمس ڈیسک اترپردیش کے ضلع کانپور سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مذہبی عدم برداشت کی آگ اب معصوم بچوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے لگی ہے۔کانپور کے مہاراج پور تھانہ علاقے کے سرسول محلے میں 13 سالہ مسلم لڑکے پر تین نابالغ لڑکوں نے صرف اس لیے … Read more

"ریپ کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کا چونکا دینے والا فیصلہ: متاثرہ خاتون کو ہی ‘مصیبت کو دعوت دینے والی’ قرار دے کر ملزم کو ضمانت

اِنصاف ٹائمس ڈیسک ریپ جیسے سنگین معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے نے ملک بھر میں بحث چھیڑ دی ہے۔ جسٹس سنجے کمار سنگھ نے ایک ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے تبصرہ کیا کہ شکایت کرنے والی خاتون نے "خود مصیبت کو دعوت دی”۔ یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور غصے … Read more