لوک سبھا انتخاب:مثبت و اُمّید افزا نتیجہ

سیف الرحمٰنچیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس لوک سبھا انتخاب 2024 یا حقیقی اعتبار سے عوامی،جمہوری،وفاقی،سماجوادی آئین و سرمایہ دارانہ ہندوتوا ریپبلک کے بیچ ریفرنڈم کا جشن ختم ہوا اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے ،انتخاب کے آخری مرحلہ کے مکمل ہونے کے بعد سے ہی سب کی نظر ٹیلیویژن اسکرین پر تھی،تبھی ٹیلیویژن پر آنے والے ایگزٹ … Read more

بارہ بنکی:حافظ قرآن خصوصی امتیاز کا حامل ہوتا ہے:حافظ ایاز احمد

مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی میں دو طالب علم کے افتتاح حفظ قرآن کے موقع پر دعائیہ تقریب منعقد لکھنؤ (ابوشحمہ انصاری/اِنصاف ٹائمس) بارہ بنکی کے قدیمی ادارہ مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی میں دو طالب علم محمدناوید سیدنپوری اور محمدفواز فتح پوری کے افتتاح حفظ قرآن کے موقع پر ایک دعائیہ نشست منعقد ہوئی۔ … Read more

میرا انکاؤنٹر ہو سکتا ہے؛اعظم خان

اعظم خان اور اُنکے بیٹے عبد اللہ اعظم کو الگ الگ جیلوں میں کیا گیا ٹرانسفر پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما و سابق ممبر پارلیمنٹ اعظم خان اور اُن کے بیٹے سابق ممبر اسمبلی عبد اللہ اعظم کو اُتر پردیش کی رامپور جیل سے الگ الگ اضلاع کی جیلوں میں ٹرانسفر کر … Read more

تکلیف کو راحت میں بدلنا ہوگاگر گر کے بہرگام سنبھلنا ہوگا فہیم بسمل

لکھنٶ:ادبی تنظیم ساغر وارثی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مشاعرہ منعقد لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری/اِنصاف ٹائمس)گزشتہ شب ادبی تنظیم ساغر وارثی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سماجی کارکن اور گلستاں فرنیچر کے مالک حاجی اقرار محمد کی رہائش گاہ گلستاں ولا واقع محلہ علی زئی میں ایک مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقامی شعرا کے … Read more

رندوں کو تسلی تھی کہ میخانے میں تم ہو

ارمان دلکش ندوی خون دل میں انگلیاں ڈبو کر یہ خبر تحریر کر رہا ہوں کہ وقت کہ دامن میں مثبت طرز فکر کے موتی لٹانے والا اب ہمارے درمیان نہیں رہا۔یہ کہتے ہوئے قلم کا جگر کانپ رہا ہے کہ امت کے ہاتھ میں امن کا جام تھمانے والا ‘آخرت کے ائیرپورٹ کی طرف … Read more

اعظم گڑھ میں گؤکشی کے الزام میں دو نوجوان مسلم خواتین سمیت پانچ گرفتار،گاؤں میں خوف کا ماحول

حیدرآباد( درخشاں صادقہ/انصاف ٹائمس ) اعظم گڑھ ضلع کے منہ نگر کے گاؤں کتران میں ۲۵ مارچ رات دو مسلم خواتین سمیت پانچ لوگ کی گرفتاری پر ہنگامہ کا ماحول بنا ہوا ہے گاؤں قطران کے رہائشی شاہد اور سلمان و سہراب سمیت دو مسلم خواتین کو گؤکشی کے معاملہ میں مقامی پولیس نے گرفتار … Read more

مسلمانوں کو اپنے ہی گودام میں نماز پڑھنے سے بجرنگ دل کے دباؤ میں روک دیا گیا، جرمانہ لگاتے ہوئے جاری کئے گئے دھمکی بھرے نوٹس

پٹنہ (خدیجہ خاتون/انصاف ٹائمس) اُتر پردیش کے مراداباد میں مسلمانوں کو نماز تراویح پڑھنے سے روکا گیا بجرنگ دل کے کے لوگوں نے ہفتہ کے روز مسلمانوں کو تراویح کی نماز پڑھنے سے روک دیا یہ واقعہ اُتر پردیش کے مراداباد میں ہوا ہے کچھ لوگ اپنے گودام میں نماز تراویح پڑھ رہے تھے کہ … Read more

اکھلیش یادو نے کی ممتا بنرجی سے ملاقات،کانگریس اور بھاجپا کے خلاف تیسرے محاذ کی آہٹ

پٹنہ (واثق قمر/انصاف ٹائمس)اتر پردیش کے سابق وزیر اعلٰی اکھلیش یادو نے جمعہ کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ان کی کولکاتہ رہائش گاہ پر ملاقات کی اور کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس کو چھوڑ کر ایک نیا محاذ یا اتحاد سامنے آئے گا۔ اکھلیش یادو نے … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ندوۃ العلماء میں میٹنگ شروع، یکساں سول کوڈ سمیت اہم معاملات پر چرچا

پٹنہ ( سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ قومی کمیٹی کی اہم میٹنگ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں صبح ۱۰ بجے سے بو رہی ہے جسمیں مُلک بھر سے ۵۰ سے زیادہ قومی کمیٹی کے ارکان کی شرکت ہوئی ہے اس میٹنگ میں یکساں سول کوڈ ، بورڈ کے خواتین ونگ، مُلک … Read more

راہل گاندھی کے خلاف ساورکر پر تنقید کی وجہ سے لکھنئو کی عدالت میں مقدمہ

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے خلاف لکھنئو کی ایک عدالت نے مقدّمہ درج کیا ہے جِس میں کہا گیا ہے کہ راہل نے بھارت جوڑو یاترا کے تحت مہا راشٹر کے ایک پروگرام میں سماج میں نفرت پھیلانے کے غرض سے وینایک دامودر ساورکر کو انگریزوں کا غلام بتایا … Read more