شیوہر انجینئرنگ کالج کی طالبہ کی مشتبہ موت: والد نے پروفیسر اور وارڈن پر سنگین الزامات لگائے

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے سیتامڑھی ضلع میں واقع شیوہر گورنمنٹ انجینئرنگ کالج میں الیکٹریکل فائنل ایئر کی طالبہ آکانکشا کماری کی مشتبہ حالت میں موت نے کالج انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان کشیدگی کو بڑھا دیا ہے۔ مرحومہ کے والد نے کالج کے ایک پروفیسر اور ہاسٹل وارڈن پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں، … Read more

جے پور،راجستھان: گوپالی دیوی نے عاشق دین دیال کے ساتھ مل کر شوہر دھننالال سینی کا قتل کیا، لاش کو بوری میں بند کر کے جلایا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک سوربھ قتل جیسا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گوپالی دیوی نے اپنے عاشق دین دیال کشواہا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر دھننالال سینی کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔ قتل کے بعد، لاش کو بوری میں بھر کر موٹر سائیکل سے جنگل میں … Read more

خاتون ٹیچر کی حیوانیت: ٹیوشن کے بہانے طالبعلم کو بلایا، بے ہوش کر کے کئی بار زیادتی کی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے بیوار ضلع کے وجے نگر میں ایک خاتون ٹیچر کے وحشیانہ جرم کا انکشاف ہوا ہے۔ الزام ہے کہ وشاکھا جین نامی خاتون ٹیچر نے 16 سالہ طالبعلم امان پٹھان کو ٹیوشن کے بہانے اپنے گھر بلایا، نشہ آور دوا دے کر اسے بے ہوش کیا اور یرغمال بنا کر … Read more

راجستھان: نابالغ لڑکیوں کے جنسی استحصال کے ملزمان کی جائیدادوں پر بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی روک

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے بیاور ضلع میں پانچ نابالغ ہندو لڑکیوں کے مبینہ جنسی استحصال اور جبری تبدیلیٔ مذہب کے الزام میں گرفتار مسلم نوجوانوں کی جائیدادوں کو منہدم کرنے کے فیصلے پر راجستھان ہائی کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ پورا معاملہ کیا ہے؟بیاور ضلع کے بجے نگر تھانہ علاقے میں سات مسلم … Read more

راجستھان کے الور میں ساحل کا اغوا: اتر پردیش ایس او جی کے چار سپاہی معطل

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے الور ضلع کے کیسروالی گاؤں کے رہائشی ساحل کو 28 فروری کو اغوا کر لیا گیا۔ مسلح چار افراد نے اسے زبردستی گاڑی میں بٹھایا اور یرغمال بنا لیا۔ اغوا کاروں نے ساحل کو راجستھان کے بھرت پور اور اتر پردیش کے متھرا سمیت کئی شہروں میں لے جاکر اس … Read more

"جشنِ الوداع” پر ہنگامہ: وداعی تقریب کے کارڈ پر اردو لکھنے پر پرنسپل کے خلاف جانچ!

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے باراں ضلع کے شاہ آباد قصبے میں مہاتما گاندھی راجکیہ ودیالیہ کے پرنسپل کو 12ویں کلاس کے وداعی تقریب کے دعوت نامے پر "جشنِ الوداع” لکھنا مہنگا پڑ گیا۔ اس معاملے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے اور اب پرنسپل کے خلاف جانچ بٹھا دی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق، … Read more

الور کے رگھوناتھ گڑھ میں پولیس کی چھاپہ ماری کے دوران نوزائیدہ کی موت، اہل خانہ نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کیے

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے الور ضلع کے نوگاؤں تھانہ علاقے کے رگھوناتھ گڑھ گاؤں میں ہفتے کی صبح 6 بجے پولیس کی چھاپہ ماری کے دوران ایک ماہ کی بچی کی موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ سائبر دھوکہ دہی کے معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے … Read more

جودھپور،راجستھان:مولانا آزاد یونیورسٹی کے چانسلر عتیق غوری اور رجسٹرار انور علی گرفتار، 140 بیگھا زمین گھوٹالے کا الزام

انصاف ٹائمس ڈیسک جودھپور،راجستھان کے بورانڈا تھانہ پولیس نے 140 بیگھا زمین گھوٹالے کے معاملے میں مولانا آزاد یونیورسٹی کے چانسلر محمد عتیق غوری اور یونیورسٹی کے رجسٹرار انور علی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ *معاملہ کیا ہے؟مسلم مرر کے مطابق، الزام ہے کہ ریاستی حکومت نے مارواڑ مسلم ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر … Read more

"”لو جہاد” کے الزامات کے بعد راجستھان کے بیوار میں مسلم فیملی کے گھر کا ایک حصہ توڑا گیا، سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کا الزام

انصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے بیوار کے وجے نگر علاقے میں میونسپل حکام اور پولیس نے ایک مسلم خاندان کے مکان کا حصہ مسمار کر دیا۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب کچھ مسلم نوجوانوں کو چھیڑ چھاڑ اور "لو جہاد” کے الزامات میں گرفتار کیا گیا۔ مقامی رہائشیوں کا الزام ہے … Read more

‘مساجد وقف کی ملکیت ہیں،صرف ٹریبیونل ہی تنازعات سن سکتے ہیں: راجستھان ہائی کورٹ کا فیصلہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ مساجد وقف ایکٹ 1995 کی دفعہ 3(ر) کے تحت ‘وقف’ کی تعریف میں آتی ہیں۔ اس لیے، مساجد سے متعلق کسی بھی تنازع کا تصفیہ صرف وقف ٹریبیونل ہی کر سکتا ہے، نہ کہ سول عدالتیں۔ جسٹس بیرندر … Read more