ارنب کو جزوی راحت۔۔ اہم مطالبات مسترد
ایم ودود ساجد
ممبئی ہائیکورٹ نے ریپبلک چینل کے چیف ارنب گوسوامی کے سر پر لٹکی ہوئی گرفتاری کی تلوار تو عارضی طور پر ہٹادی ہے لیکن نہ گرفتاری سے مکمل راحت دی ہے اور نہ ہی اس کے دوسرے مطالبات تسلیم کئے ہیں ۔۔ ارنب گوسوامی اور دوسروں کے خلاف ممبئی پولیس ٹی آر پی کے قضیہ … Read more