یتی نرسنگھانند اور اس کے امن دشمن اور دیش مخالف غنڈے ساتھیوں پر فوری قانونی کارروائی کی جائے، اسلام، مسلمان اور صدر جمہوریہ کے خلاف بدکلامی ناقابلِ برداشت۔ آل انڈیا امامس کونسل
شاہین باغ، نئی دہلی، 24، مارچ، 2021*غازی آباد داسنا کے دیوی مندر کا پجاری یتی نرسنگھانند انسانیت کے سارے حدود پار کر چکا ہے۔ اس کو نہ تو دیش سے کچھ لینا دینا ہے اور نہ ہی ملک کا امن و سلامتی اس کے لیے کوئی معنی رکھتی ہے۔ افسوس کی بات تو یہ ہے … Read more