توقیر عالم بنائے گئے کانگریس کے قومی سکریٹری اور اترپردیش کانگریس انچارج پرینکا گاندھی ٹیم کے حصہ

دہلی (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمز) بہار اسمبلی الیکشن 2020 میں کٹیہار کےپرانپور اسمبلی سے عظیم اتحاد سے کانگریس کے امیدوار رہے توقیر عالم کو پارٹی نے قومی سکریٹری کی ذمہ داری سونپی ہے ساتھ ہی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا کی ٹیم کا حصہ بھی بنایا ہے واضح ہو کہ انہوں نے 2004 میں جواہر … Read more

شب برات ہے نجات کی رات۔

محرر : امام علی مقصود فلاحی۔ متعلم: جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ شب برات اسلام کے آٹھویں مہینے شعبان کی 15ویں رات کو کہتے ہیں، مسلمان اس رات میں نوافل ادا کرتے، قبرستان کی زیارت کرتے اور ایک دوسرے سے معافی چاہتے ہیں۔ اس رات کو مغفرت کی رات اوررحمت کی … Read more

بہار پولیس ایکٹ٢٠٢٠: سرکار کی نیت اور عوام کی ذمہ داری. سیف الرحمن چیف ایڈیٹر انصاف ٹائمز

"آج پولس نے اسمبلی میں مارپیٹ کیا ہے اور کل کو گھروں میں گھس کر ماریں گے ” یہ باتیں٢٣/ مارچ کی شام کو بہار اسمبلی کے باہر اپوزیشن کے نیتا تیجسوی یادو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہہ رہے تھے. در اصل وہ بہار سرکار کے ذریعہ لائے گئے نئے پولس قانون اور بل … Read more

میڈیا کو خواتین کے مسائل پر حساس رویہ اپنانے کی ضرورت اردو یونیورسٹی میں صنفی رپورٹنگ پر پینل مباحثہ ۔ سیما مصطفی، نغمہ سحر اور پروفیسر رحمت اللہ کا اظہار خیال

حیدرآباد، 25 مارچ (پریس نوٹ) خواتین کے تعلق سے خبریں عمومی طور پر تشدد یا جرائم کے معاملے میں ہی آتی ہیں۔ میڈیا میں خواتین کی کم نمائندگی کے باعث بہتر رپورٹنگ نہیں ہوپاتی۔ اسے بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ میڈیا، بشمول اردو، خواتین کے مسائل پر رپورٹنگ کے تعلق سے حساس رویہ … Read more

ظلم اور نا انصافی کے خلاف احتجاجی میں خواتین کا قائدانہ رول صحافت میں نمائندگی بڑھانے کی ضرورت۔ اردو یونیورسٹی کے ویبنار میں عارفہ خانم، عامر علی خان اور محمود صدیقی کی مخاطبت

حیدرآباد، 24 مارچ (پریس نوٹ) موجودہ دور میں مظالم، ناانصافی اور زیادتیوں کو درج اور ریکارڈ کرنے والوں کی پہلی قطار میں خواتین موجود ہیں۔ احتجاج کے مورچوں پر ڈٹی ہوئی خواتین گھٹاٹوپ اندھیرے میں امید کے چھوٹے چھوٹے چراغوں کے مانند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز صحافی محترمہ عارفہ خانم، ”دی وائر“ نے … Read more

بھارت کا یو این میں سری لنکا کے خلاف قرارداد پر ووٹ دینے سے احتراز کرنا قابل تشویش۔ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی نائب صدر شیخ دہلان باقوی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کی جانب سے قرار داد پر ہندوستان کے موقف پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان نے تامل … Read more

اے پی سی آر کی طرف سے امسال سو مستحق طلبہ کو قانون کی تعلیم فراہم کرنے کا اعلان؛ بنگلور فساد کے الزام میں گرفتارشدگان کو ضمانت دلانے میں اے پی سی آر کا اہم رول

بنگلور 24 مارچ ( پریس ریلیز) اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) نے امسال مالی طور پر کمزور ملت کے سو طلبہ کو قانونی تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ایل ایل بی کرنے کے خواہشمند ملت کے نوجوانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر … Read more

اے پی سی آر کی طرف سے امسال سو مستحق طلبہ کو قانون کی تعلیم فراہم کرنے کا اعلان؛ بنگلور فساد کے الزام میں گرفتارشدگان کو ضمانت دلانے میں اے پی سی آر کا اہم رول

بنگلور 24 مارچ ( پریس ریلیز) اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) نے امسال مالی طور پر کمزور ملت کے سو طلبہ کو قانونی تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ایل ایل بی کرنے کے خواہشمند ملت کے نوجوانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر … Read more

آئمہ کرام و مؤذن کو تنخواہ : کتنا حقیقت کتنا فسانہ

محمد رفیع تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام بر حق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے علامہ اقبال حکومت بہار نے رواں سال میں آئمہ کرام و مؤذن کو تنخواہ دینے کا اعلان کر کے سماجی اور … Read more

بہار کو پولس ریاست بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائیگی:پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار

پریس ریلیزپٹنہ 24 مارچ2020 اسمبلی الیکشن کے بعد آئی نتیش کمار کی قیادت والی حکومت لگاتار بہار میں جمہوریت مخالف پالیسیاں لاکر جمہوری حقوق کا جنازہ نکال رہی ہے ان باتوں کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے جنرل سیکریٹری محمد ثناء اللہ نے ایک پریس ریلیز میں کیا انہوں نے کہا کہ اسپیشل … Read more