آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے۔ امیر شریعت مولانا ولی رحمانی رحمہ اللہ۔

متعلم:۔ جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔امیرشریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کا ہفتے کے دن 3اپریل کو دو بج کر 50 منٹ پر انتقال ہوگیا ہے ۔ مولانا گذشتہ کئی دنوں سے سخت علیل تھے اور کرونا سے بھی متاثر ہوگئے تھے ۔ مولانا کی نمازہ جنازہ آج بروز اتوار … Read more

مسلم پرسنل لا بورڈ کی آسان نکاح مہم کیا صحیح خطوط پر ہے؟ ڈاکٹر علیم خان فلکی

مسلم پرسنل بورڈ کی جانب سے نکاح کو آسان بنانے کے لئے ایک دس روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جو 27th مارچ تا 5th اپریل 2021 چلے گی۔ یہ وقت کی اہم ترین ضرورت تھی۔ بورڈ کے اِس اقدام کا ہر ہر شخص پر ساتھ دینا لازمی ہے۔ اس مہم کا اہم ایجنڈا … Read more

پاپولرفرنٹ آف انڈیا نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں ایس ڈی پی آئی کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا

چنئی۔(پریس ریلیز)۔ تمل ناڈو اور پدوچیری اسمبلی انتخابات میں اے ایم ایم کے (AMMK) کے ساتھ اتحاد کرکے ایس ڈی پی آئی انتخابات کا سامنا کررہی ہے۔ تمل ناڈو میں آلندور، آمبور، ترو وارور، ترچی ویسٹ، مدورائی سینٹرل، پالائم کوٹائی جملہ 6اسمبلی حلقوں اور پدوچیری میں نیلی توپ، اریانکپم، کارائیکال شمال، ماہے جملہ 4اسمبلی حلقوں … Read more

گجرات حکومت کا مذہبی آزادی ترمیمی بل لو جہاد ایکٹ کا منظور کیاجانا بنیادی حقوق سے انکار اور ہندوستانی آئین پر حملہ

گجرات۔ احمد آباد (پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) گجرات کی ریاستی کمیٹی نے مذہبی آزادی ایکٹ 2003ترمیمی بل کی منظوری کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے انکار قرار دیا ہے۔ اس ضمن میں ایس ڈی پی آئی گجرات کے ریاستی صدر محمد ارشاد … Read more

طلباء تنظیم کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی قومی کمیٹی کی ہوئی تشکیل،جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے اسکالر ایم.ایس ساجد بنائے گئے قومی صدر

دہلی (معظم مختار/انصاف ٹائمز) طلباء تنظیم کیمپس فرنٹ آف انڈیا نے نئے میعاد کیلیے اپنے قومی کمیٹی کی تشکیل کی جسمیں قومی صدر کے طورپر کیرالا سے تعلق رکھنے والے جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی کے اسکالر ایم.ایس.ساجد قومی صدر کے طورپر چنے گئے تو وہیں کیرلا کے کے.ایچ عبدالہادی و بہار کی ہما کوثر … Read more

مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کرنا بند کیا جائے، پیغمبر اسلام کی خیالی تصویر خطرناک سازش، مسلمان بیداری کا ثبوت دیں۔ آل انڈیا امامس کونسل

جب سے ملک میں بی جے پی کی حکومت بنی ہے ملک کے فرقہ پرستوں اور فسطائی جماعتوں کے بڑھتے جا رہے ہیں، ابھی ڈاسنا غازی آباد کے یتی نرسنگھانند کی فرقہ واریت اور نفرت انگیزی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ چوتھی کلاس کے سوشل سائنس کی کتاب کے صفحہ 89 پر اسلام کے … Read more

اصل مجرموں کی تلاش

عدنان ملک نت نئی چیزوں کو جاننا، کسی راز کی حقیقت تک پہنچنا ، یا کسی امر لاینحل کی تہ تک رسائی کرنا، اس کے صدق وصداقت کو تلاشنا انسانی فطرت ہے. ہر شخص کی تلاش وجستجو کا ایک معیار وپیمانہ ہوا کرتا ہے جسے اپنا کر وہ اپنی تلاش کے سفر پر رواں دواں … Read more

جناب مولانا محمد شمشاد رحمانی صاحب امار ت شرعیہ کے نائب امیر شریعت نامزد

امارت شرعیہ آمد پرتمام ذمہ داران و کارکنان نے کیا والہانہ استقبال مفکر اسلام امیر شریعت بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب دامت برکاتہم نے دار العلوم وقف دیوبند کے استاذ حدیث و فقہ ، مشہور عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف، بہار کی مشہوردینی و علمی شخصیت … Read more

مظفر نگر فسادات کے مقدمات سے دستبرداری کے خلاف عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی جنرل سکریٹری محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ 2013کے مظفر نگر فسادات سے متعلق بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی سمیت 51ملزمین پر درج 75مقدمات واپس لینے کے خلاف ایس ڈی پی … Read more

کیوں بنی نوشین مریادا اگروالَ؟ ⁉️ ✍محمد مصطفی علی سروری

شہر حیدرآباد کی رہنے والی نوشین بیگم کی عمر 32 برس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو اولاد کی شکل میں 5 بچوں سے نوازا تھا جن میں دو لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا لیکن نوشین کی زندگی میں اچانک ایک طوفان آگیا اور جو کسی نے نہیں سونچا تھا وہ … Read more