مودی کا بنگلہ دیش کے سفر کا معنیٰ محمد رفیع

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کا طرز سیاست انوکھا ہے۔ چھوٹے موٹے مفاد کے لئے بھی وہ بڑے کاموں کو انجام دینے سے نہیں چوکتے۔ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی پیدائش صدی کے موقع و بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال پورا ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی کے بنگلہ دیش کے سفر کو … Read more

گیان واپی مسجد، عبادت گاہوں کے خلاف مقدمہ بازی غیر آئینی، غیر منصفانہ کوئی بھی فیصلہ نامنظور، سیکولر لیڈران، مذہبی قائدین اور سماجی کارکنان اپنی خاموشی توڑیں۔ آل انڈیا امامس کونسل

بابری کی طرح اور کسی عبادت گاہ کے ساتھ کھلواڑ نہیں ہونے دیں گے مسلمان، عدالت فوراً واپس لے اپنا فیصلہ۔ قومی ناظم عمومی١٠، اپریل ٢٠٢١، بنگلور، کرناٹک۔ *بابری مسجد کو غیر منصفانہ فیصلے کے ذریعے ہتھیانے کے بعد سے ہندوتوا آتنکیوں کے حوصلے بلند ہوتے جا رہے ہیں، وہ چرچوں کو توڑ رہے ہیں … Read more

مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے سلسلہ ”پیغام رمضان“ کا آغاز!

برادران اسلام علماء کرام کے خطبات سے استفادہ کریں : مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نئی دہلی، 13؍ اپریل (پریس ریلیز) : رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہے۔ یہ مہینہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے۔ جسکا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی … Read more

ملعون ’دفن‘ ہوچکا‘ اب احتساب کیجئے
ایم ودود ساجد

ملعون کتنے دنوں سے شور مچا رہا تھا اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے مسلمانوں کے دل دکھا رہا تھا۔وہ مجموعی طور پر قرآن کے بارے میں اور خاص طور پر 26 آیات کے بارے میں کیسی کیسی من مانی تشریح کرکے نعوذ باللہ قرآن کو دہشت گردی کی طرف مائل کرنے والی کتاب … Read more

کورونا کے حوالے سے مسلمان جذباتیت کا شکار نہ ہوں تحریر: محمد برہان الدین قاسمی ڈائریکٹر مرکز المعارف ایجو کیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی

سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کی باتوں اور تحریروں سے لگتا ہے کہ وہ اس زمین کے بجائے کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔ ملک بھر میں ایمرجینسی جیسا پنڈامِک ایکٹ نافذ ہے جس سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں یہاں تک کہ کارپوریشنز کو الگ اور بہت سے ایسے اختیارات حاصل ہیں جو عام دنوں … Read more

ایس ڈی پی آئی قومی ورکنگ کمیٹی اجلاس میں ای وی ایم پرپابندی لگانے سمیت پانچ اہم قرارداد منظور

بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ا یس ڈی پی آئی) کی قومی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 10اپریل 2021کو بنگلور میں منعقدا ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی نائب قومی صدر دہلان باقوی نے کی۔ قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد،قومی جنرل سکریٹریان عبدالمجید، الیاس محمد تمبے،قومی سکریٹریان سیتارام کھوئیوال، ڈاکٹر محبوب شریف عواد، … Read more

عرض داشت خدا بخش لائبریری کی عمارت کا متوقع انہدام کوئی گہری سازش تو نہیں!!! فلائی اوور بنانے کے نام پر عالمی شہرت یافتہ کتب خانہ خدا بخش کے ایک حصے کو توڑنے کی حکومتِ بہار کی تجویز خطرے کی گھنٹی ہے۔ صفدر امام قادری

بابری مسجد کا انہدام اور عدالتِ عالیہ کے نام نہاد انصاف کے بعد رام مندر کی تعمیر تک اگر ایسی کوششیں رک جاتیں تو ایک بات تھی مگر ملک کے الگ الگ حصوں میں ایسی کوششیں نظر آتی ہیں کہ ہندستان میں مسلمانوں کے تاریخی، تہذیبی اور ثقافتی آثار کو ملیا میٹ کرنے کا ایک … Read more

گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں مسلمان تشویش میں مبتلا نہ ہوں! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے کارگزار جنرل سکرٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا بیان

نئی دہلی۔ ۹؍اپریلگیان واپی مسجد بنارس کے قضیہ کے سلسلہ میں حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کارگزار جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ۱۹۹۱ء میں قانون’’ تحفظ عبادت گاہ‘‘ کا جو قانون بنا، اس کے تحت ۱۵؍ اگست ۱۹۴۷ء کو جہاں جو عبادت … Read more

لاک ڈاؤن کے آثار نظر آتے ہی عوام کی طرف سے مخالفت کا ماحول بننے لگا، مالیگاؤں کے مسلمانوں نے بھی کردیا نماز،تراویح اور نماز عید میں رکاوٹ نہیں ماننے کا اعلان

پٹنہ (سیف الرحمن/انصاف ٹائمز) کرونا کے واقعات کے تیز ہونے کے معاملات کے بیچ ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے آثار نظر آنے لگے ہیں مہاراشٹر،بہار سمیت کئی ریاستوں نے نائٹ کرفیو نافذ کردیا ہے تو وہیں تعلیمی ادارے اکثر مقامات پر بند کر دیے گئے ہیں لیکن اس بار عوام ذہنی طورپر … Read more

بنگلور 10/ اپریل () اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیویل رائٹس (اے پی سی آر) کی طرف سے سنیچر کو ضلع کے عہدیداران کے لئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاست کے مختلف اضلاع سے اے پی سی آر کے کارکنان شریک ہوئے

۔پروگرام کا آغاز ڈی ایس قاضی کی تلاوت کلام پاک سےہوا۔ اے پی سی آر ریاستی سکریٹری ایڈوکیٹ محمد نیاز نے استقبالیہ پیش کرتے ہوئے پروگرام کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی۔ اے پی سی آر کے ریاستی نگراں کار مولانا محمد یوسف کنہی نے افتتاحی کلمات پیش کرتےہوئے اے پی سی آر کو … Read more