جناب مولانا محمد شمشاد رحمانی صاحب امار ت شرعیہ کے نائب امیر شریعت نامزد

امارت شرعیہ آمد پرتمام ذمہ داران و کارکنان نے کیا والہانہ استقبال مفکر اسلام امیر شریعت بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب دامت برکاتہم نے دار العلوم وقف دیوبند کے استاذ حدیث و فقہ ، مشہور عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف، بہار کی مشہوردینی و علمی شخصیت … Read more

مظفر نگر فسادات کے مقدمات سے دستبرداری کے خلاف عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی جنرل سکریٹری محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ 2013کے مظفر نگر فسادات سے متعلق بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی سمیت 51ملزمین پر درج 75مقدمات واپس لینے کے خلاف ایس ڈی پی … Read more

کیوں بنی نوشین مریادا اگروالَ؟ ⁉️ ✍محمد مصطفی علی سروری

شہر حیدرآباد کی رہنے والی نوشین بیگم کی عمر 32 برس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو اولاد کی شکل میں 5 بچوں سے نوازا تھا جن میں دو لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا لیکن نوشین کی زندگی میں اچانک ایک طوفان آگیا اور جو کسی نے نہیں سونچا تھا وہ … Read more

ہندوستان کے سیاسی حالات اور مسلمان

عبد الرحمن عالمگیر ہندوستان جب انگریز سامراج کے پنجۂ استبداد میں کراہ رہا تھا۔ ان کا دین و مذہب، عزت و عصمت اور جان و مال یرغمال بن گیا تھا۔ بھارت کی سرزمین پر غلامی کے سیاہ بادل مکمل طور پر قبضہ جما چکے تھے تو آزادی کے متوالوں نے ظلم و جبر کی بیڑیوں … Read more

این.پی.آر کا بائیکاٹ کیوں کرناہے؟ سمیع اللہ خان کاروان امن و انصاف

ہم لوگ رفتہ رفتہ بھول رہےہیں کہ، ہماری ایک لڑائی، شہریتی حقوق کی بنیادی لڑائی اس ظالم سرکار سے جاری تھی جسے کووڈ-۱۹ کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا تھا، لیکن کووڈ لاکڈاؤن کےبعد جبکہ دنیا میں سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں، ہماری شہریتی حقوق کی لڑائی کہاں ہے؟ میں نے بارہا اس جانب توجہ دلائی … Read more

مرکزی وزیر داخلہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے جھوٹ کا سہارا اور فر قہ وارانہ کارڈکھیل رہے ہیں۔ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ آسام انتخابی مہم میں مرکزی وزیر داخلہ فرقہ وارانہ کارڈز کا استعمال کرکے اور عوام کو نفرت اور جھوٹ کے ذریعہ تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ … Read more

ایک مثالی نکاح سادہ اور آسان نکاح مہم کے سلسلے میں ایک اہم کارگزاری

✍🏼 تحریر: ڈاکٹر مفتی محمد عرفان عالم قاسمی ایسی شادیاں ہم نے اور آپ نے بہت سی دیکھی ہوں گی جن میں فضول خرچیاں،جن میں رسم ہلدی،رسم مہندی،گانا،بجانا، رت جگا،دکھاوا،نمائش خرافات اور جہاں قدم قدم پرسنت وشریعت کو پامال کیا جاتا ہے’ لیکن اللہ نے 25 مارچ کو ایک ایسی شادی کی تقریب میں شرکت … Read more

مظفر نگر فسادات کے ملزمین "چھوٹ” گئے ۔۔

ایم ودود ساجدمظفر نگر کی مقامی عدالت نے حکومت کو مظفر نگر فسادات کے ملزم وزیر اور بی جے پی / وی ایچ پی کے 12 لیڈروں کے خلاف عاید مقدمے واپس لینے کی اجازت دیدی ہے۔۔۔۔ان فسادات میں 62 افراد ہلاک اور 50 ہزار بے گھر ہوگئے تھے۔

توقیر عالم بنائے گئے کانگریس کے قومی سکریٹری اور اترپردیش کانگریس انچارج پرینکا گاندھی ٹیم کے حصہ

دہلی (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمز) بہار اسمبلی الیکشن 2020 میں کٹیہار کےپرانپور اسمبلی سے عظیم اتحاد سے کانگریس کے امیدوار رہے توقیر عالم کو پارٹی نے قومی سکریٹری کی ذمہ داری سونپی ہے ساتھ ہی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا کی ٹیم کا حصہ بھی بنایا ہے واضح ہو کہ انہوں نے 2004 میں جواہر … Read more

شب برات ہے نجات کی رات۔

محرر : امام علی مقصود فلاحی۔ متعلم: جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ شب برات اسلام کے آٹھویں مہینے شعبان کی 15ویں رات کو کہتے ہیں، مسلمان اس رات میں نوافل ادا کرتے، قبرستان کی زیارت کرتے اور ایک دوسرے سے معافی چاہتے ہیں۔ اس رات کو مغفرت کی رات اوررحمت کی … Read more