اسلام انسانیت کا مذہب ہے، یتی نرسنگھانند اور اس کے غنڈے ساتھیوں کی زبان درازی پر لگام کسے بی جے پی حکومت۔ پیغمبر اسلام، مسلمان اور ملک کے امن و امان کے خلاف بدکلامی اور نفرت انگیزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آل انڈیا امامس کونسل
شاہین باغ، اوکھلا، نئی دہلی۔ 5،اپریل، 2021۔”سستی شہرت کے لالچی یتی نرسنگھانند کی پیغمبر اسلام کے خلاف زبان درازی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ مسلمانوں اور ہندووں میں نفرت کو بڑھاوا دینے کے لیے اس شرپسند نے ہر حد پار کر دی ہے۔ مذہب کے نام پر نفرت کا کاروبار کرنے اور عوام میں فساد … Read more