جمہوری نظام میں سیاسی مسائل بھی اجتماعی قوت سے ہی حل ہوں گے

امارت شرعیہ کے عظیم الشان خصوصی اجلاس سے امیر شریعت کا خطاب پٹنہ(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) "ہندوستانی مسلمانوں کو بہت سے چلینجزکا سامنا ہے، ان کی تہذیبی وثقافتی شناخت کو مٹانے اور شعائر اسلام کو ختم کرنے کے لئے مستقل قانون سازی ہو رہی ہے۔ ان حالات میں ہم سب کو بیدار رہنا ہے اور اپنے … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ماڈل پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل: حضرت امیر شریعت

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی فکر کا عکس جمیل، مسلم مجلس مشاورت اور ملی کونسل کا وجود بھی امارت شرعیہ کا مرہون منت ہے: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی پٹنہ(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) ملک کے نامور عالم دین،مایہ ناز فقیہ،معروف محقق مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آل انڈیا مسلم … Read more

امارت شرعیہ کے وفد کا دربھنگہ کے مڑیا اور بہیڑہ کا دورہ،انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملاقات

پٹنہ (اِنصاف ٹائمس ڈیسک) امارت شرعیہ بہاراڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کی جانب سےحضرت امیر شریعت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی ہدایت پر امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم حضرت مولانامحمدشبلی القاسمی کی قیادت میں بینی پور ڈی ایس پی، ایس ڈی او اوربہیڑہ تھانہ کےذمہ داران سےامارت شرعیہ کےاعلی سطحی وفدنےحالیہ … Read more

خاتون صحافی زینت صدیقی سے زی نیوز کے دفتر میں بدتمیزی ، انہیں یرغمال بنانے کا بھی الزام

پٹنہ (اِنصاف ٹائمس ڈیسک) زی نیوز میں کام کرنے والی ایک خاتون صحافی زینت نے چینل کے کچھ لوگوں پر بہت سنگین الزامات لگایا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے۔ ہندی نیوز پورٹل جورنو مرر کے مطابق نیوز پرزینٹر زینت صدیقی نے الزام لگایا کہ انہیں زی نیوز کے دفتر میں … Read more

انصاف ہونا چاہئے، خواہ آسمان ہی کیوں نہ گر پڑے۔ ایس ڈی پی آئی

پٹنہ(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کی طرف سے بابری مسجد ٹائٹل کیس پر حتمی فیصلہ بہت سے عدالتی فیصلوں کا محرک تھا جو مادی شواہد اور ثبوتوں سے زیادہ اعتقاد … Read more

یووا مصنف انظر عقیل اپنی کتاب پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ہندوستان کے صدر جمہوریہ سے ملاقات کریں گے

پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) مشہور یووا مصنف انظر عقیل عرف انظر ہاشمی 11 فروری 2024 کو ہندوستان کے صدر جمہوریہ سے ملاقات کرنے اور ان کے تازہ ترین ادبی شاہکار "بابا مجنو شاہ ملنگ مداری: جنگ آزادی کا ایک گم نام قائد ” کے بارے میں گفتگو کرنے کے لئے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ … Read more

گیان واپی مسجد کے عبوری آڈر و دیگر امور پرمسلم لیڈر شپ کا رد عمل

پٹنہ(پریس ریلیز /اِنصاف ٹائمس) گیان واپی مسجد کی نچلی منزل میں راتوں رات لوہے کی گرل کانٹ کر اور مورتیاں رکھ کر بہت عجلت میں پوجا کا شروع کروادیا جانا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ایڈمنسٹریشن مدعی کے ساتھ مل کر مسجد کمیٹی کے آر ڈر کے خلاف اپیل کے حق کو متاثر … Read more

ہر اک شکست دے گی تجھے حوصلہ نیا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ (9431003131)

22؍ جنوری 2024ء ہندوستانی تاریخ کا وہ کالا دن تھا، جس دن مرکزی اور ریاستی حکومت نے ملکی دھن اور حکومتی تنتر اور اقتدار کے سہارے اجودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا‘‘ کے نام پر گنگا جمنی تہذیب، سیکولر اقدار اور محبت کے ماحول کو نفرت کی بھینٹ چڑھادیا، یوگی جی نے اس موقع … Read more

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت ناقابل قبولمسلم فریق اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وارانسی ڈسٹرکٹ جج نے اپنی سروس کے آخری دن آج گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ایک ہندو فریق کو پوجا کی اجازت دے دی۔ کورٹ نے دیئے آڈر میں ضلع مجسٹریٹ سے … Read more

پریس کلب آف انڈیا میں اردو کے پہلے شہید صحافی مولوی باقر کی تصویر لگائی گئی

اردو صحافیوں کے لیے پریس کلب آف انڈیا کے دروازے کھلے ہیں / گوتم لہیری پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) پریس کلب آف انڈیا نے اردو کے پہلے شہید صحافی مولوی باقر کی یاد میں آج پریس کلب میں مولوی باقر کی تصویر کی نقاب کشائی کی .اس موقع پر ایک شاندار قریب منعقد کی گئی … Read more