عازمین حج کے ساتھ ایئر انڈیا کا ظلم حد سے بڑھ گیا ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری فیصل عز الدین

عازمین حج کے ساتھ ایئر انڈیا کا ظلم حد سے بڑھ گیا ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری فیصل عز الدین نئی دہلی۔(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری فیصل عز الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے عازمین حج کے ساتھ ایئر … Read more

نئے فوجداری قوانین کا نفاذ ؛عوام کی پریشانیوں اور پولیس کے اختیارات میں اضافہ

المعہدالعالی الاسلامی میں تین نئے فوجداری قوانین اور مسلمانوں و دیگر پر اس کے اثرات کے عنوان پر بیرسٹر اویسی کا محاضرہ پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)ہندوستان میں مودی حکومت کی جانب سے حال ہی میں نافذ العمل تینوں فوج داری قوانین در اصل عام شہری کی پریشانیوں اور محکمہ پولیس کے اختیارات میں اضافہ کے … Read more

عظیم مجاہد آزادی بہار کے اولین شہید وارث علی کی شہادت نئی نسل کےلئے مشعل راہ

6/جولائی 167ویں یوم شہادت پر خصوصی پیش کش اسلم رحمانیشعبۂ اردو، نتیشور کالج، مظفرپور، بہار وطن عزیز کی آزادی کی خاطر ہمارے بزرگوں نے بڑی بڑی قربانیاں دی تھیں۔ جنگ آزادی 1857ء سے پہلے اور اس کے بعد ہمارے بزرگوں کا اس قدر وحشیانہ قتل عام کیا گیا تھا کہ سر عام درختوں کے ساتھ … Read more

اتر پردیش میں عوام نے بلڈوزرسیاست اور کارروائیوں کے خلاف ووٹ دیا تھااپوزیشن پارٹیوں کو اکبر نگر کے متاثرین کیلئے آواز اٹھانا چاہئے۔ ایس ڈی پی آئی

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ اتر پردیش میں عوام نے بلڈوزر سیاست اور کارروائی کے خلاف ووٹ دیا تھا، لہذا، اپوزیشن پارٹیوں کو چاہئے کہ وہ ان کیلئے آواز اٹھائیں۔ ایس ڈی پی آئی … Read more

’ سب کچھ‘ تو ٹھیک نہیں ہے …

ودود ساجد آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اس ملک کے حکمرانوں کو اور خاص طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کو واضح اشاروں کنایوں میں جو پند و نصیحت کی ہے اس کا کتنا اثر ہوگا نہیں معلوم لیکن اس سے ایک راز تو فاش ہو ہی گیا ہے کہ اس وقت … Read more

اگر ملک کے تمام مظلوم لوگ جمع ہو کر آئین کے لیے لڑیں گے تو ہندوستان عالمی لیڈر بنے گا: مولانا سجاد نعمانی

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی سے نگینہ سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے جمعرات کو لکھنؤ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ نگینہ سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کو مبارکباد … Read more

للن سنگھ کے ساتھ رام ناتھ ٹھاکر کو وزیر بنا کر نتیش جی نے سوشل جسٹس کا ثبوت پیش کیا : احمد اشفاق کریم

کیبنیٹ میں ایک بھی مسلم کا نہ ہونا افسوسناک، اس سلسلے میں نتیش کمار سے بات کرنے کا جناب کریم نے محمد رفیع کو دلایا بھروسہ پٹنہ (محمد رفیع/اِنصاف ٹائمس) مرکزی حکومت میں جد یو کوٹہ سے للن سنگھ و رام ناتھ ٹھاکر کو وزیر بنائے جانے کا ڈاکٹر احمد اشفاق کریم نے خیر مقدم … Read more

مسٹر مودی، ہندوستان کے عوام نفرت کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں: ایس ڈی پی آئی

پٹنہ (پریس ریلیز/انصاف ٹائمس)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں نریندر مودی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر مودی ہندوستان کی عوام نفرت کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں۔ ہندوستانی عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی ان … Read more

خاموشی کا طوفان …

ودود ساجد نریندر مودی ’این ڈی اے‘ کے ذریعہ تیسری بار وزارت عظمی کیلئے منتخب کرلئے جانے کے باوجود ہندوستان کے امن پسند عوام کی اکثریت سے ہتک آمیز شکست کھا گئے۔ یہ ہتک آمیزی اس وقت تک ان کا تعاقب کرتی رہے گی جب تک وہ حکومت میں رہیں گے۔۔۔ ان کی حکومت کب … Read more

لوک سبھا انتخاب:مثبت و اُمّید افزا نتیجہ

سیف الرحمٰنچیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس لوک سبھا انتخاب 2024 یا حقیقی اعتبار سے عوامی،جمہوری،وفاقی،سماجوادی آئین و سرمایہ دارانہ ہندوتوا ریپبلک کے بیچ ریفرنڈم کا جشن ختم ہوا اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے ،انتخاب کے آخری مرحلہ کے مکمل ہونے کے بعد سے ہی سب کی نظر ٹیلیویژن اسکرین پر تھی،تبھی ٹیلیویژن پر آنے والے ایگزٹ … Read more