تلواریں، لاٹھیاں اور ’طاقت کا مظاہرہ‘: کرنی سینا کی ریلی میں قانون کی کھلی خلاف ورزی، آگرہ میں انتظامیہ خاموش

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں کرنی سینا کی جانب سے رانا سانگا جینتی کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں کھلے عام تلواریں، لاٹھیاں اور دیگر ہتھیار لہرائے گئے، جس نے قانون و انتظامیہ کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا۔ ’’ایک ڈنڈا، ایک جھنڈا‘‘ کے نعرے کے ساتھ منعقد اس … Read more

شمس عالم گڈو کی راجد میں شمولیت، تیجسوی کے ہاتھوں نئی سیاسی اننگ کا آغازآر جے ڈی غریب، پسماندہ اور اقلیتوں کی سچی آواز ہے: شمس عالم

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے اقلیتی سیل کے سابق ریاستی صدر اور بااثر سماجی و سیاسی لیڈر شمس عالم عرف گڈو نے ہفتہ کے روز اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کا دامن تھام لیا۔ یہ شمولیت پٹنہ میں منعقد ایک باوقار تقریب میں … Read more

ہفتۂ تحفظ اوقاف کا آغاز، مسلمانوں سے بیدار اور ہوشیار رہنے کی اپیلوقف ایکٹ 2025 شریعت میں مداخلت، مذہبی آزادی اور اقلیتی حقوق کے خلاف: مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہدایت پر آج سے "ہفتۂ تحفظ اوقاف” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جس کا مقصد وقف ایکٹ 2025 کے خلاف مسلمانوں کو منظم، بیدار اور ہوشیار کرنا ہے۔ ضلع مظفرپور میں اس اہم مہم کا افتتاح امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ کے نائب ناظم، … Read more

بہار کے ڈپٹی سی.ایم سمراٹ چودھری کا اپوزیشن پر بڑا حملہ: ‘عوام کی بھلائی کے لیے کبھی کام نہیں کیا

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی رہنما سمراٹ چودھری نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی عوامی مفاد میں کوئی سنجیدہ کام نہیں کیا۔ انہوں نے خاص طور پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس کو نشانہ بناتے … Read more

وقف ایکٹ 2025 کو لے کر جمع ہوئے ملک بھر کے صحافی: آل انڈیا ملی کونسل کی میٹنگ میں قانونی و صحافتی پہلوؤں پر ہوئی تفصیلی گفتگو

اِنصاف ٹائمس ڈیسک آل انڈیا ملی کونسل کے زیراہتمام وقف ایکٹ 2025 کے خلاف صحافیوں کی ایک اہم آن لائن مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے سرکردہ صحافیوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کی سرپرستی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے کی، جبکہ صدارت … Read more

علی گڑھ: باصلاحیت طالبہ ہیما کشیپ نیٹ امتحان سے محروم، صرف اس لیے کی اس کے ذات سرٹیفکیٹ کی تصویر میں سر پر دوپٹہ تھا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اترپردیش کے ضلع علی گڑھ سے ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک باصلاحیت طالبہ ہیما کشیپ کو صرف اس لیے NEET جیسے قومی سطح کے امتحان میں بیٹھنے سے محروم ہونا پڑا کیونکہ اس کے ذات (کاسٹ) سرٹیفکیٹ کو تحصیل کے ملازمین نے تین بار مسترد کر دیا۔ وجہ … Read more

ہنومان شوبھایاترا 2025: حیدرآباد پولیس کا مسجد سلطان باغ کو نوٹس، جلوس کے راستے میں آواز کے نظام پر پابندی

انصاف ٹائمس ڈیسک ہنومان شوبھایاترا 2025 کے پیش نظر حیدرآباد پولیس نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے شہر کے میریئٹ ہوٹل لین کے قریب واقع مسجدِ سلطان باغ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس نوٹس میں مسجد انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ یاترا کے راستے میں آواز کے کسی بھی نظام (مثلاً لاؤڈ … Read more

جموں و کشمیر میں 83 ہزار ‘غیر ریاستی’ افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری: دو سال میں حکومت کا انکشاف، مقامی عوام میں تشویش

اِنصاف ٹائمس ڈیسک مرکزی زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں حکومت نے گزشتہ دو برسوں کے دوران 83,000 سے زائد ایسے افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں جنہیں ’غیر ریاستی‘ مانا جاتا ہے۔ اس انکشاف کے بعد مقامی لوگوں اور سیاسی حلقوں میں زبردست تشویش اور بحث کا ماحول بن گیا ہے۔ سرکاری … Read more

رام نومی پر ملک بھر میں فرقہ وارانہ تناؤ: حیدرآباد، راجستھان، یوپی، بہار اور جھارکھنڈ میں اشتعال انگیز نعرے، جلوس، اور افواہوں نے ماحول کو بگاڑا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اس سال رام نومی کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں سے کشیدگی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والی کئی تشویشناک خبریں سامنے آئی ہیں۔ متعدد ریاستوں میں جلوسوں کے دوران اشتعال انگیز نعرے بازی، ہتھیاروں کی نمائش، عبادت گاہوں کے قریب اشتعال انگیز حرکات اور جھوٹی افواہوں کے … Read more

حیدرآباد کی تینوں یونیورسٹیوں MANUU، HCU اور EFLU میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے

انصاف ٹائمس ڈیسک حیدرآباد کے معروف یونیوسٹی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU)، حیدرآباد یونیورسٹی (HCU) اور انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی (EFLU) میں پیر اور جمعرات کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) کی جانب سے دئیے گئے ملک گیر احتجاجی کال کے تحت وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔ طلبہ … Read more