کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری رپورٹ پر سیاسی گھمسان: او بی سی ریزرویشن بڑھانے کی سفارش سے مچا ہنگامہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک کرناٹک حکومت کی جانب سے حال ہی میں پیش کی گئی ذات پر مبنی مردم شماری رپورٹ نے ریاست کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹ میں او بی سی (دیگر پسماندہ طبقات) کے لیے ریزرویشن میں اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جس پر مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی … Read more

جی.آئی.او کی قیادت میں کوژیکوڈ میں مسلم خواتین کا وقف ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج

اِنصاف ٹائمس ڈیسک کیرالہ کے کوژیکوڈ میں 13 اپریل کو وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلم خواتین نے ایک منظم اور پرجوش احتجاج کیا۔ اس احتجاجی ریلی اور کانفرنس کا انعقاد گرلز اسلامک آرگنائزیشن (GIO) نے کیا، جس میں سیکڑوں مسلم خواتین نے شرکت کی اور اس قانون کو مسلم مخالف اور غیر آئینی قرار … Read more

وزیر اعظم نریندر مودی کا حملہ: اگر وقف کا صحیح استعمال ہوا ہوتا تو مسلمانوں کو پنکچر نہیں بنانا پڑتا

انصاف ٹائمس ڈیسک وزیر اعظم نریندر مودی نے امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ کے حصار میں منعقد ایک عوامی جلسہ میں اپوزیشن، خاص طور پر کانگریس پر زبردست حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے وقف کی زمینوں کا غلط استعمال ہوتا رہا ہے، جس کا براہ راست نقصان غریب مسلمانوں کو ہوا … Read more

اتراکھنڈ میں 170 سے زائد مدارس سیل: دھامی حکومت کی سخت کارروائی پر اٹھے سوالات

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتراکھنڈ میں وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی قیادت میں بغیر رجسٹریشن اور قانونی منظوری کے چلنے والے مدارس کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے۔ اب تک ریاست بھر میں 170 سے زائد مدارس کو سیل کیا جا چکا ہے، جن میں اکثریت اُدھم سنگھ نگر، دہرادون اور ہردوار اضلاع میں واقع ہے۔ … Read more

مرشد آباد میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی بربریت: 1 نوجوان شہید، کئی زخمی، 118 گرفتار — پولیس کی کارروائی پر اٹھے سوالات

انصاف ٹائمس ڈیسک وقف ترمیمی قانون کے خلاف مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد کے ساجور موڑ (سوتی) میں جمعہ کے روز بھڑکے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ میں 21 سالہ مسلم نوجوان اعجاز مومن جاں بحق ہو گیا۔ وہ ہفتہ کی شام مرشد آباد میڈیکل کالج و اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار … Read more

وقف (ترمیمی) قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضیوں میں اضافہ: مہوا موئترا، ایچ آر خان، گرن اسپائر فاؤنڈیشن سمیت کئی تنظیموں نے دی چیلنج

انصاف ٹائمس ڈیسک متنازع وقف (ترمیمی) قانون 2025 کے خلاف ملک بھر میں جاری عوامی احتجاج اب سپریم کورٹ کے دروازے تک پہنچ چکا ہے۔ لگاتار داخل کی جا رہی درخواستوں نے اس معاملے کو آئینی بحث کا موضوع بنا دیا ہے۔ اب تک سپریم کورٹ میں متعدد عوامی مفاد کی عرضیاں داخل کی جا … Read more

تمل ناڈو: اے.آئی.اے.ڈی.ایم کے کی این.ڈی.اے میں واپسی سے سیاسی ہلچل، ایس.ڈی.پی.آئی کی ڈی.ایم.کے سے قربت نے قیاس آرائیاں بڑھا دیں

انصاف ٹائمس ڈیسک تمل ناڈو کی سیاست میں ایک بڑا سیاسی اُلٹ پھیر دیکھنے کو ملا ہے۔ آل انڈیا انا دراوڑ منیترا کڑگم (AIADMK) کی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (NDA) میں واپسی نے 2026 کے آنے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے انتخابی گٹھ جوڑ کو ایک نیا موڑ دے دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے … Read more

وقف ترمیمی قانون ملت کی شناخت پر حملہ: 3900 مدارس کے وجود پر بھی خطرہ — امارت شرعیہ کی قیادت میں منظم تحریک کا اعلان

اِنصاف ٹائمس ڈیسک امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نے وقف ترمیمی قانون کو ملت اسلامیہ کی مذہبی، تعلیمی اور تہذیبی شناخت پر سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ "یہ قانون محض ایک قانونی تبدیلی نہیں بلکہ ایک گہری سازش ہے، جس کے ذریعے ہماری نسلوں سے اوقاف اور ان کے دستوری و … Read more

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 2025-26 کے داخلے شروع: انٹرنس کورسز کی آخری تاریخ 13 مئی، میرٹ کورسز کے لیے 4 جون

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اردو زبان میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کے لیے خوشخبری! مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو)، حیدرآباد نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ یونیورسٹی وزارت تعلیم، حکومت ہند کے تحت قائم ملک کی واحد اردو میڈیم مرکزی جامعہ ہے جو ملک بھر کے اردو … Read more

کالی پٹی احتجاج کوئی جرم نہیں: جمعیۃ علماء ہند کا مظفرنگر میں دوٹوک پیغام،وقف ترمیمی بل کے خلاف قانونی جنگ جاری رہے گی، متاثرین سے ملاقات، مکمل تعاون کا اعلان

اِنصاف ٹائمس ڈیسک مظفرنگر،اترپردیش میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کو نوٹس دیے جانے کے بعد جمعیۃ علماء ہند کی ٹیم نے مظفرنگر کا دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے صاف پیغام دیا کہ "کالی پٹی باندھنا کوئی جرم نہیں ہے، آئینی حقوق کا استعمال ہر شہری کا … Read more