آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے قومی صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا دردمندانہ بیان "مسلمان اپنی وحدت کو قائم رکھیں اور سہ ریاستی امارت شرعیہ کو تقویت پہنچائیں”

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) امارت شرعیہ کو توڑنے کی ناکام کوشش کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے قومی صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کا بیان سامنے آیا ہے انہوں نے کہا کہ "اجتماعی نظام کو وجود میں لانا اور اسکو قائم رکھنا مسلمانوں کا ایک اہم فریضہ ہے،اسی لئے جہاں … Read more

امارت شرعیہ کو توڑنے کی ناکام کوشش کے بعد آیا امارت کا آفیشیل بیان

مسلمان اتحاد، اتفاق اور اسلامی فکر کے ساتھ زندگی گزاریں! سازش و انتشار کے شکارنہ ہوں: امارت شرعیہ پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) مفتی نذر توحید اور اُن کے کچھ ساتھیوں کے ذریعے امارت شرعیہ کو توڑنے کی کی گئی ناکام کوشش کے بعد امارت شرعيہ بہار،اڑیسہ،جھاڑکھنڈ و مغربی بنگال کا آفیشیل بیان آگیا ہے ،امارت … Read more

جھارکھنڈ میں امارت شرعیہ کو توڑنے کی ناکام کوشش امت کی اجتماعیت پر ضرب کاری: جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ

امارت شرعیہ اور مسلم پرسنل لا بورڈ جیسی تحریک اور تنظیم اکابر کی یادگار ہیں، ان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے: مولانا فضل الرحیم مجددی پٹنہ(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) امارت شرعیہ کو توڑنے کی جھارکھنڈ میں ہوئی ناکام کوشش کے خلاف ملک کے بڑے اور ذمہ دار علما اپنے تاثرات کا اظہار کر … Read more

امارت شرعیہ بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ و مغربی بنگال امت کا ایک قیمتی اثاثہ ہے: ناظم ندوة العلماء لكھنؤ

پٹنہ (پریس ریلیز/انصاف ٹائمس) امارت شرعیہ بہار، جھارکھنڈ اڈیشہ و مغربی بنگال کو لے کر جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں پیش آئے واقعے پر ملک کے دیگر تنظیموں اور اداروں کے ذمہ داران کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، آج ملک ہندستان کے معروف و عالمی شہرت یافتہ ادارے ”دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ“ … Read more

حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نعمت خداوندی

محمد رفیع ہندوستان کی سرزمین پر بادلوں جیسا سیر کرتا ہوا ایک نام جو بڑی تیزی سے مشہور و مقبول ہو رہا ہے وہ نام مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب سجادہ نشین خانقاہ رحمانی کا ہے۔ اس نام میں چار حروف ہیں احمد، ولی، فیصل اور رحمانی۔ چاروں کے معنی پر غور کیا جائے … Read more

مسلمانوں کی مضبوط ترین قیادت امارت شرعیہ کو توڑنے کی شازش ناکام،اکابرین و اہلیان جھارکھنڈ نے اسے غیر شرعی بتاتے ہوئے کیا برات کا اعلان

پٹنہ (انصاف ٹائمس ڈیسک) ملک ہند میں مسلمانوں کی مضبوط ترین قیادت امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ،جھارکھنڈ کو تقسیم کرنے کی ایک ناکام کوشش کا واقعہ جھارکھنڈ کے قریبی ایک گاؤں سے سامنا آیا ہے، خبر ہے کہ سرسامڑما نامی قصبے میں مجلس علماء رانچی کے ذریعے ایک دینی اجلاس منعقد ہوا تھا جس کے بیچ میں … Read more