سبھل کے نرولی میں ‘فری غزہ’ پوسٹر تنازعہ: 7 گرفتار، ہندو تنظیموں نے اعتراض کیا، پولیس کارروائی کی مذمت

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے سبھل ضلع کے نرولی قصبے میں دیواروں پر چپکے ‘فری غزہ، فری فلسطین’ کے پوسٹروں کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ ان پوسٹروں میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور مسلمان دکانداروں سے خریداری کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج … Read more

"22 اپریل 2025: دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں ‘تحفظ اوقاف کارواں’ کا آغاز، پرسنل لاء بورڈ کی طرف سے ایک تاریخی اجلاس کا ہوگا انعقاد

اِنصاف ٹائمس ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے 22 اپریل 2025 بروز منگل کو دہلی کے تالکٹورا انڈور اسٹیڈیم میں ایک عظیم الشان "تحفظ اوقاف کارواں” کا آغاز کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں ملک بھر سے اہم علمائے کرام، سماجی رہنما اور اقلیتی تنظیموں کے قائدین شریک ہوں گے۔ پروگرام … Read more

وقف قانون اور بودھ گیا مندر ایکٹ کے خلاف 21 اپریل کو پٹنہ میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرے گی آزاد سماج پارٹی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وقف ترمیمی ایکٹ 2025 اور بودھ گیا مہا بودھی مندر ایکٹ (بی ٹی ایکٹ) کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے درمیان، اب بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ایک بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے۔ آزاد سماج پارٹی نے 21 اپریل 2025، بروز پیر کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی … Read more

وقف بل پر JDU کی حمایت سے ناراض سینئر رہنما اور سابق ایم.ایل.اے ماسٹر مجاہد عالم کا استعفیٰ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جنتا دل یونائیٹڈ (JDU) کو اُس وقت بڑا سیاسی جھٹکا لگا جب پارٹی کے سینئر رہنما، کشن گنج سے سابق ایم ایل اے اور ضلع صدر ماسٹر مجاہد عالم نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا یہ قدم حال ہی میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے متنازع وقف ترمیمی بل پر … Read more

عدالتِ عظمیٰ کا تاریخی فیصلہ؛اردو کی تہذیبی اور آئینی حیثیت کی بازگشت

اسلم رحمانیانجمن ندائے ادب، مظفرپور جب کوئی قوم اپنے ماضی سے جڑنے کی سچی تڑپ رکھتی ہے، تو وہ سب سے پہلے اپنی زبان کی طرف پلٹتی ہے۔کیونکہ زبان ہی وہ آئینہ ہے جس میں تہذیب، تاریخ، شعور، اور اجتماعی حافظہ جھلکتا ہے۔ اردو زبان محض ایک وسیلۂ ابلاغ نہیں، بلکہ ایک تہذیبی سفرنامہ ہے، … Read more

غازی پور ریلوے اسٹیشن پر ہندوتوا تنظیم کے کارکنوں کا بہادر شاہ ظفر کی تصویر کو نقصان پہنچانے کا واقعہ، بہادر شاہ ظفر کی تصویر کو اورنگزیب کی تصویر سمجھا گیا۔

انصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے غازی پور ریلوے اسٹیشن پر جمعہ کے روز ایک شرمناک واقعہ پیش آیا، جب ہندوتوا تنظیم کے کچھ کارکنوں نے مغلیہ بادشاہ بہادر شاہ زفر کی تصویر کو نقصان پہنچایا۔ ان کارکنوں نے اسے اورنگزیب کی تصویر سمجھا اور اسٹیشن پر لگی تصویر کے خلاف نعرے بازی شروع کر … Read more

کَرناٹکا میں علماء تنظیم کا تاریخی احتجاج، لاکھوں افراد نے وقف ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھائی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک کرناٹک کے مینگلور میں واقع شاہ گراؤنڈز پر ایک عظیم احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں لاکھوں افراد نے ‘علماء کوآرڈینیشن کرناٹکا’ کے زیر اہتمام مرکزی حکومت کے وقف ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھائی۔ یہ مظاہرہ قومی شاہراہ 73 کے قریب ہوا، جہاں علاقائی اور قومی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ مذہبی … Read more

"جے شری رام” کا نعرہ لگانے سے انکار پر 13 سالہ مسلم بچے پر حملہ، شیشے کی بوتل سے زخمی کر دیا گیا — کانپور میں شرمناک واقعہ

انصاف ٹائمس ڈیسک اترپردیش کے ضلع کانپور سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مذہبی عدم برداشت کی آگ اب معصوم بچوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے لگی ہے۔کانپور کے مہاراج پور تھانہ علاقے کے سرسول محلے میں 13 سالہ مسلم لڑکے پر تین نابالغ لڑکوں نے صرف اس لیے … Read more

جموں کشمیر کے راجوری میں فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں پروفیسر لیاقت علی کی پٹائی، بھارتی فوج نے تحقیقات کا حکم دیا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کے جوانوں کی جانب سے اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی (IGNOU) کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر لیاقت علی کی مبینہ مارپیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پروفیسر لیاقت علی … Read more

وزیراعظم مودی سے داؤدی بوہرا کمیونٹی کا ملاقات: وقف ترمیمی قانون پر اظہارِ تشکر

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وزیراعظم نریندر مودی سے داؤدی بوہرا مسلم کمیونٹی کے نمائندہ وفد نے 7، لوک کلیان مارگ پر ملاقات کی اور وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ کمیونٹی نے اسے اپنی طویل المدت مانگ کی منظوری اور وزیراعظم کے "سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس” … Read more