جھارکھنڈ پولیس اہلکاروں نے نابالغ مسلمان بچوں کے گریبان پکڑ کر تھانے لے گئے اور مارا پیٹا۔

(خدیجہ خاتون/ انصاف ٹائمس پٹنہ)جھارکھنڈ پولیس اہلکاروں نے نابالغ مسلمان بچوں کو مارا پیٹا اور متاثرہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے کہا کہ ٹوپی پہننے والے تمام دہشت گرد ہیں۔بی جے پی سیکولر حکومت کے راج میں پولیس اہلکاروں نے نفرت کی نئی مثال پیش کر دی۔ معاملہ جھارکھنڈ کا ہے جہاں پولیس اہلکاروں نے … Read more

اُتر پردیش میں 250 سال پرانی مسجد کے سامنے اذان دینے پر عمر قریشی کو پولیس نے کیا گرفتار

(خدیجہ خاتون/ انصاف ٹائمس پٹنہ) یوپی کے شاملی میں تقریباً 4 بیگھہ میں پھیلے 250 سال پرانے خستہ حال ڈھانچے میں اذان دینے کے جُرم میں ہفتہ کے روز ایک شخص کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا جسے بہت سے لوگ مغل دور کی مسجد مانتے ہیںشاملی کے ایس پی ابھیشیک نے کہا … Read more

وقت ہی زندگی ہے!

عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ امام حسن البناء شہید کے بہ قول:وقت ہی زندگی ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ انسان کی زندگی اس وقت سے عبارت ہے جسے وہ پیدائش کی گھڑی سے لے کر آخری سانس تک گزارتا ہے۔ جب وقت کی اتنی زیادہ اہمیت ہے یہاں تک کہ وقت ہی کو زندگی سے … Read more

مسلم نوجوانوں سے …(نئے سال پر)ودود ساجد

کیا ہندوستان کے مسلم نوجوانوں اور خاص طور پر شمالی ہندوستان کی مسلم بستیوں میں رہنے والے نوجوانوں کو یہ معلوم ہے کہ گزشتہ 8 اکتوبر سے آج 31 دسمبر 2023 کی صبح تک کتنے فلسطینی مسلمان شہید ہوچکے ہیں؟ چاروں طرف سے آنے والی یہ اطلاعات بہت تکلیف دہ ہیں کہ سال رواں کے … Read more

ساڑھے تین سو سالہ سنہری مسجدکے انہدام کی سازش:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ نئی دہلی، رفیع مارگ پر واقع ساڑھے تین سو سالہ سنہری مسجد کو شہید کر نے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک … Read more

مجلس مشاورت بہار کے صدر نے امارت کے تقسیم کی کوشش کو غیر شرعی بتاتے ہوئے برات کا اعلان کیا اور مشاورت کے ارکان کو امارت کے ساتھ کھڑے رہنے کی تلقین کی

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت بہار کے صوبائی صدر پروفیسر ابوذر کمال الدین نے امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ،جھاڑکھنڈ کو تقسیم کرنے کی کُچھ لوگوں کی طرف سے ہوئی کوشش کی سخت مذمت کی ہے اور پریس بیان جاری کر کہا کہ "امارت شرعیہ بہار جھارکھنڈ اڑیسہ پورے مشرقی ہند میں مسلمانوں کا … Read more

ریاست جھارکھنڈ کے قضاة امارت شرعیہ نے مفتی نذر توحید صاحب کے قدم کو کیا رد،تمام قضاۃ نے تحریری طور پر مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی بیعت امارت پر قائم رہنے کا کیا پختہ عہد

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ،جھار کھنڈ و مغربی بنگال یک خالص اسلامی فکر والا ادارہ اور ملت اسلامیہ کا عظیم سرمایہ ہے، جسے ایک سو سال قبل مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد علیہ الرحمہ نے ملک کے اکابرین علماء، دانشوران و اساطین امت کے مشورہ سے قائم فرمایا۔ اس وقت مذکورہ تمام ریاستوں … Read more

امارت شرعیہ بہار ، جھار کھنڈ اڈیشہ و مغربی بنگال کے خلاف فتنہ انگیزی انتہائی قابل مذمت حرکت ہے:امیر جماعت اسلامی ہند

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) جماعت اسلامی کے قومی صدر انجنیئر سعادت اللہ حسینی نے امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ،جھاڑکھنڈ و مغربی بنگال کو توڑنے کی ہوئی ناکام کوشش کی مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے، امیر جماعت نے کہا کہ "یہ جان کر افسوس ہوا کہ امارت شرعیہ جیسے معروف و معتبر دینی ادارے کا نام … Read more

نارتھ ایسٹ کے امیر شریعت کی بہار،اڑیسہ،جھاڑکھنڈ و مغربی بنگال کے مسلمانوں سے اپیل "متحد رہ کر کر نظام شرعی کے قیام اور تحفظ مسلمین کیلئے جدوجہد کرتے رہیں”

پٹنہ(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ،جھاڑکھنڈ و مغربی بنگال سے جھاڑکھنڈ کو الگ کرنے کی ناکام کوشش کو لےکر امارت شرعیہ نارتھ ایسٹ کے امیر شریعت مولانا یوسف علی نے بیان جاری کیا ہے، امیر شریعت نارتھ ایسٹ نے کہا کہ "میں اس امر کی تصدیق کرتا ہوں کہ امارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ و … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے قومی صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا دردمندانہ بیان "مسلمان اپنی وحدت کو قائم رکھیں اور سہ ریاستی امارت شرعیہ کو تقویت پہنچائیں”

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) امارت شرعیہ کو توڑنے کی ناکام کوشش کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے قومی صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کا بیان سامنے آیا ہے انہوں نے کہا کہ "اجتماعی نظام کو وجود میں لانا اور اسکو قائم رکھنا مسلمانوں کا ایک اہم فریضہ ہے،اسی لئے جہاں … Read more