مسلم اسکولوں میں اسلامی فکر پرمبنی نصاب ،مدارس کے نصاب میں جدید عصری علوم کی شمولیت اور مساجد میں مکاتب کا نظام وقت کی اہم ضرورت

✍️ اعجاز احمد اصلاحی,دربھنگہ آج ہماری قوم کے بچے اور بچیاں دینی تعلیمات سے دور ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ بدلتے ہوئے حالات و موجودہ دور کے تناظر میں مکاتب اور مدارس میں داخل کرنےکے بجائے ابتدا سے ہی بچے بچیوں ں کو عصری علوم کی تعلیم کے لیے اسکولوں میں داخل کیا جارہا ہے … Read more

مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا:آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ

مسلمانوں کی دینی و ملی تنظیموں اور دینی مدارس کے ذمہ داران کا مشترکہ بیان نئی دہلی(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) اُتر پردیش حکومت کی طرف سے حکومت سے غیر ملحقہ مدارس کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، اس معاملے کو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے ،جس … Read more

طلاق یافتہ مسلم خواتین کو نان نفقہ:عدالت عظمی کا فیصلہ اسلامی شریعت میں مداخلت اور غیر ضروری الجھن کا باعث ہے۔

اڈوکیٹ شرف الدین احمد نئی دہلی۔ (پریس ریلیز/انصاف ٹائمس)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارتی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں سپریم کورٹ کا ایک حالیہ فیصلہ جس میں طلاق یافتہ مسلم خاتون کو اپنے سابق شوہر سے نان نفقہ حاصل کرنے کا حق دینے کے … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ قومی کمیٹی کی میٹنگ میں اہم قرارداد منظور

دہلی(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کاروائی چلائی۔ بورڈ کے نائب صدورحضرت مولاناسید ارشد مدنی، جناب سید سعادت اللہ حسینی، پروفیسر ڈاکٹر سید علی … Read more

عازمین حج کے ساتھ ایئر انڈیا کا ظلم حد سے بڑھ گیا ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری فیصل عز الدین

عازمین حج کے ساتھ ایئر انڈیا کا ظلم حد سے بڑھ گیا ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری فیصل عز الدین نئی دہلی۔(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری فیصل عز الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے عازمین حج کے ساتھ ایئر … Read more

مسلم نواز نتیش کمار؟

محمد رفیع7091937560rafimfp@gmail.com وزیر اعلی نتیش کمار کی رہنمائی والی این ڈی اے حکومت نے رواں مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں یہ بات صاف کر دی ہے کہ اقلیتوں کا فلاح، ان کی ترقی ان کے ایجنڈا میں اوپر ہے بہار میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی حکومت ہے یعنی جد یو کے … Read more

عظیم مجاہد آزادی بہار کے اولین شہید وارث علی کی شہادت نئی نسل کےلئے مشعل راہ

6/جولائی 167ویں یوم شہادت پر خصوصی پیش کش اسلم رحمانیشعبۂ اردو، نتیشور کالج، مظفرپور، بہار وطن عزیز کی آزادی کی خاطر ہمارے بزرگوں نے بڑی بڑی قربانیاں دی تھیں۔ جنگ آزادی 1857ء سے پہلے اور اس کے بعد ہمارے بزرگوں کا اس قدر وحشیانہ قتل عام کیا گیا تھا کہ سر عام درختوں کے ساتھ … Read more

حجۃ الوداع کو سمجھے بغیراسلام کو سمجھنا ناممکن ہے (دوسری قسط)

ڈاکٹر علیم خان فلکیصدر،سوشیو ریفارمس سوسائٹی، حیدر آباد9642571721 خطبہ حجۃ الوداع کا چوتھا اہم نکتہ: جاہلیت کے دور کے تمام رسم و رواج ناجائز الا کل شئی من امر جاہلیۃ تحت قدمی موضوع۔خبردار! جاہلیت کے تمام دستور میرے دونوں پاؤں کے نیچے ہیں۔ (مسلم ۷۳۲۱)قرآن کی رو سے جتنی قومیں ہلاک ہوئیں ان کے جرائم … Read more

حجۃ الوداع کو سمجھے بغیراسلام کو سمجھنا ناممکن ہے (پہلی قسط) ڈاکٹر علیم خان فلکیصدر،سوشیو ریفارمس سوسائٹی، حیدر آباد9642571721 کیا یہ ممکن ہے کہ خطبہ حجۃ الوداع کو پڑھ لینے کے بعد کوئی مسلمان فرد، جماعت، عالم یا مشائخ کسی دوسرے کلمہ گو کے تحقیر یا تکفیر کرے؟ کیا یہ ممکن ہے کہ قرآن کو … Read more

گمراہ کن اور اسلاموفوبک فلم ’’ہمارے بارہ‘‘ پر فوری پابندی لگائی جائے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

پٹنه (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ’’ہمارے بارہ‘‘ جیسی فلموں کو انتہائی لغو، لچر، گمراہ کن، فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز ،کذب و افتراء پر مبنی، ملک کی سالمیت اور بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے والی اور اسلاموفوبک مانتا ہے۔ بورڈ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس فلم کی نمائش … Read more