کشی نگر مسجد مسماری: سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا

انصاف ٹائمس ڈیسک سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے کشی نگر ضلع میں مدنی مسجد کی مسماری کے معاملے میں ریاستی حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ’’اگلے احکامات تک کوئی مسماری نہیں ہوگی۔‘‘، یہ کارروائی 13 نومبر 2024 کے اس فیصلے کے تناظر میں ہے، … Read more

رنویر الہ آبادیہ معاملے میں سپریم کورٹ کی سخت تنقید، الہ آبادیہ کو سنائی کھڑی-کھڑی

انصاف ٹائمس ڈیسک سپریم کورٹ نے آج رنویر الہ آبادیہ معاملے میں سماعت کے دوران الہ آبادیہ کو جم کر ڈانٹ لگائی۔ عدالت نے کہا کہ آپ نے جو الفاظ منتخب کیے ہیں، ان سے نہ صرف آپ کے والدین بلکہ آپ کی بہنیں اور پورا سماج بھی شرمندہ ہوگا۔ یہ ایک بگڑی ہوئی ذہنیت … Read more

کشی نگر،اترپردیش کی مدنی مسجد پر بلڈوزر کارروائی: سماج وادی پارٹی کے وفد کا دورہ، حکومت پر سنگین الزامات

انصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے کشی نگر ضلع کے ہاٹا نگر میں واقع مدنی مسجد پر انتظامیہ کی بلڈوزر کارروائی کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ منگل، 11 فروری 2025 کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے 18 رکنی وفد نے قانون ساز کونسل میں قائد حزب اختلاف لال بہاری یادو کی … Read more

مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا:آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ

مسلمانوں کی دینی و ملی تنظیموں اور دینی مدارس کے ذمہ داران کا مشترکہ بیان نئی دہلی(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) اُتر پردیش حکومت کی طرف سے حکومت سے غیر ملحقہ مدارس کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، اس معاملے کو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے ،جس … Read more

نئے فوجداری قوانین کا نفاذ ؛عوام کی پریشانیوں اور پولیس کے اختیارات میں اضافہ

المعہدالعالی الاسلامی میں تین نئے فوجداری قوانین اور مسلمانوں و دیگر پر اس کے اثرات کے عنوان پر بیرسٹر اویسی کا محاضرہ پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)ہندوستان میں مودی حکومت کی جانب سے حال ہی میں نافذ العمل تینوں فوج داری قوانین در اصل عام شہری کی پریشانیوں اور محکمہ پولیس کے اختیارات میں اضافہ کے … Read more

انجمن اسلام بیرسٹر اے.آر انٹولے کالج آف لاء ممبئی کی جانب سے مفت قانونی امداد کیمپ کا انعقاد

ممبئی (عبد اللہ ندوی/اِنصاف ٹائمس) مؤرخہ 14 جنوری 2024 کو باندرہ کرلا کمپلیکس گراؤنڈ کتاب میلا میں بوقت 2 بجے دوپہر تا 5 بجے شام انجمن لاء کالج کی جانب سے ایک کامیاب مفت قانونی امداد کیمپ لگایا گیا جس میں کالج کے طلبہ نے کثیر تعداد میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی … Read more

این سی آر بی کے تشویشناک اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہر دن اوسطاً چھ انسانی اسمگلنگ کے معاملے ہوتے ہیں درج۔

پٹنہ (خدیجہ خاتون/اِنصاف ٹائمس) نئی دہلی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق، ملک میں ہر دن اوسطاً چھ کیس رپورٹ ہو تے ہیں۔ سب سے زیادہ اسمگلنگ جبری مشقت اور جنسی استحصال/ جسم فروشی کے لیے کی جاتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق تین سالوں (2020 سے 2022) میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جب … Read more

جھارکھنڈ پولیس اہلکاروں نے نابالغ مسلمان بچوں کے گریبان پکڑ کر تھانے لے گئے اور مارا پیٹا۔

(خدیجہ خاتون/ انصاف ٹائمس پٹنہ)جھارکھنڈ پولیس اہلکاروں نے نابالغ مسلمان بچوں کو مارا پیٹا اور متاثرہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے کہا کہ ٹوپی پہننے والے تمام دہشت گرد ہیں۔بی جے پی سیکولر حکومت کے راج میں پولیس اہلکاروں نے نفرت کی نئی مثال پیش کر دی۔ معاملہ جھارکھنڈ کا ہے جہاں پولیس اہلکاروں نے … Read more

حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نعمت خداوندی

محمد رفیع ہندوستان کی سرزمین پر بادلوں جیسا سیر کرتا ہوا ایک نام جو بڑی تیزی سے مشہور و مقبول ہو رہا ہے وہ نام مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب سجادہ نشین خانقاہ رحمانی کا ہے۔ اس نام میں چار حروف ہیں احمد، ولی، فیصل اور رحمانی۔ چاروں کے معنی پر غور کیا جائے … Read more

میرا انکاؤنٹر ہو سکتا ہے؛اعظم خان

اعظم خان اور اُنکے بیٹے عبد اللہ اعظم کو الگ الگ جیلوں میں کیا گیا ٹرانسفر پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما و سابق ممبر پارلیمنٹ اعظم خان اور اُن کے بیٹے سابق ممبر اسمبلی عبد اللہ اعظم کو اُتر پردیش کی رامپور جیل سے الگ الگ اضلاع کی جیلوں میں ٹرانسفر کر … Read more