وکلاء ترمیمی بل 2025: وکلاء کے احتجاج کے آگے حکومت جھک گئی، ہڑتال ختم

اِنصاف ٹائمس ڈیسک مرکز کی جانب سے پیش کردہ وکلاء ترمیمی بل 2025 کے خلاف ملک بھر کے وکلاء نے زبردست احتجاج کیا۔ اس احتجاج کے نتیجے میں حکومت نے بل کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد وکلاء نے اپنی ہڑتال ختم کر دی ہے۔ سرونجی نگر بار ایسوسی ایشن، لکھنؤ … Read more

شیوہر،بہار میں بجلی کا بل دیکھ کر مزدور کو ہارٹ اٹیک، موت واقع

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے شیوہر ضلع کے نیاگاؤں پوروی پنچایت میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ۔پیش آیا۔ ہفتہ کے روز بجلی محکمہ کی ٹیم نے 50 سالہ مزدور جیتو رام کے گھر پر 25,000 روپے کا بقایا بجلی بل تھما دیا۔ اتنی بڑی رقم سن کر جیتو رام کو شدید صدمہ پہنچا اور … Read more

نظام آباد،تلنگانہ: عیدگاہ میں زعفرانی اور گلال پاوڈر پھینک کر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش

اِنصاف ٹائمس ڈیسک تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور میں واقع عیدگاہ میں 19 فروری کو چھترپتی شیواجی مہاراج جینتی کے موقع پر نامعلوم شرپسند عناصر نے زعفرانی اور گلال پاؤڈر چھڑک دیا۔ انہوں نے احاطے میں زعفرانی اسکارف اور بیج بھی پھینکے اور موقع سے فرار ہوگئے۔ اے آئی ایم آئی ایم پارٹی … Read more

آسام پولیس نے یو.ایس.ٹی.ایم کے چانسلر محبوب الحق کو امتحان میں بے ضابطگی کے الزامات میں گرفتار کر لیا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک آسام پولیس نے ہفتہ، 22 فروری 2025 کو سائنس اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی میگھالیہ (USTM) کے چانسلر محبوب الحق کو ان کے گوہاٹی واقع رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (CBSE) کے امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت عمل میں آئی ہے۔ پولیس … Read more

"ہزاروں کی للکار، گونجتے نعرے–پورنیہ، بہار میں وقف بل کے خلاف گرجے SDPI کے رہنما اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پپو یادو!”

انصاف ٹائمس ڈیسک پورنیہ،بہار کے رنگ بھومی میدان میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے زیر اہتمام مرکزی حکومت کی پالیسیوں اور وقف ترمیمی بل کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔ اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوئے، جن میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما، سماجی کارکن، … Read more

نندیال،آندھراپردیش میں وقف بل کے خلاف ایس.ڈی.پی.آئی کا عظیم الشان جلسہ، عوام کا جم غفیر

انصاف ٹائمس ڈیسک آندھرا پردیش کے نندیال میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس.ڈی.پی.آئی) کے زیر اہتمام وقف بل کے خلاف منعقدہ جلسہ عام میں عوام کا سیلاب امنڈ آیا۔ اس اہم اجتماع میں ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر محمد شفیع خصوصی طور پر شریک ہوئے اور وقف جائیدادوں کے تحفظ اور … Read more

وقف ترمیمی بل مودی حکومت کے زوال تک اس کا پیچھا کرے گا–کیرالا کے ملاپورم میں ایس.ڈی.پی.آئی کی عظیم الشان ریلی میں گونجا احتجاج

اِنصاف ٹائمس ڈیسک سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس.ڈی.پی.آئی) کی کیرالا شاخ نے وقف ترمیمی بل کے خلاف اپنی ملک گیر مہم کے تحت کولم شہر کے بعد ملاپورم میں ایک عظیم الشان ریلی اور کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ ایس ڈی پی آئی کے قومی جنرل … Read more

گجرات مذہب تبدیلی معاملہ: تین سال سے جیل میں بند مولانا ساجد پٹیل کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

انصاف ٹائمس ڈیسک گجرات میں تبدیلی مذہب سے متعلق معاملے میں تین سال سے جیل میں بند مولانا ساجد پٹیل کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ جمعیت علمائے ہند کی پیروی کے بعد یہ فیصلہ آیا ہے۔ مولانا ساجد پٹیل پر گجرات میں مذہب تبدیلی سے متعلق الزامات عائد کیے گئے تھے، جس … Read more

ظہیرآباد،تلنگانہ میں بھیڑ کے حملے میں 15 سالہ عالیہ بیگم جاں بحق،امجد اللہ خان نے کی فیملی سے ملاقات

انصاف ٹائمس ڈیسک ظہیرآباد، تلنگانہ کے انتھارم گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 15 سالہ عالیہ بیگم نے اپنے والد محمد اسماعیل کو بھیڑ کے حملے سے بچانے کی کوشش میں اپنی جان گنوا دی۔ یہ واقعہ 11 فروری 2025 کو اس وقت پیش آیا جب اسماعیل پر ویرا ریڈی اور وجے ریڈی … Read more

ایم.پی امرت پال سنگھ نے 19 لاکھ ووٹروں کی نمائندگی بچانے کے لیے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک پنجاب کے کھڈور صاحب لوک سبھا حلقے سے رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ، جو اس وقت قومی سلامتی ایکٹ (NSA) کے تحت آسام کے ڈبروگڑھ جیل میں قید ہیں، نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی میں انہوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت … Read more