میرٹھ،اترپردیش میں 168 سال پرانی مسجد کو انتظامیہ نے کیا منہدم، مسجد کمیٹی نے بھی دیا ساتھ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اترپردیش کے میرٹھ میں شہر کے دہلی روڈ پر واقع 168 سال پرانی مسجد کو ریپڈ ریل کوریڈور (RRTS) منصوبے کے تحت انتظامیہ نے منہدم کر دیا۔ اس کارروائی میں مسجد کمیٹی نے بھی انتظامیہ کا تعاون کیا اور باہمی رضامندی سے مسجد کو ہٹانے کا فیصلہ لیا گیا۔ *انتظامیہ اور مسجد … Read more

کرناٹک: اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی برقرار رہے گی، کانگریس وزیر مدھو بنگرپا کا بیان

انصاف ٹائمس ڈیسک کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی برقرار رہے گی۔ ریاست کے وزیر برائے اسکولی تعلیم و خواندگی مدھو بنگرپا نے حال ہی میں واضح کیا کہ موجودہ حالات میں حجاب پر لگی پابندی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا، "یہ معاملہ اب بھی سپریم کورٹ … Read more

نالندہ:دلت خاتون سے زیادتی، سرپنچ پر سنگین الزام، پولیس تحقیقات میں مصروف

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے نالندہ ضلع میں ایک دلت خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ گاؤں کے سرپنچ نے بہانے سے بلا کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے، اور مقامی … Read more

بکسر: 80 سالہ بزرگ خاتون سے زیادتی، 50 سالہ پڑوسی گرفتار

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے بکسر ضلع کے اٹاری تھانہ علاقے میں ایک 80 سالہ بزرگ خاتون کے ساتھ زیادتی کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ پڑوس میں رہنے والے 50 سالہ شخص نے اس گھناؤنے جرم کو انجام دیا۔ *واقعہ کی تفصیلات:موصولہ اطلاعات کے مطابق، متاثرہ خاتون کے اہل خانہ مہاکمبھ … Read more

کنن-پوشپورہ اجتماعی عصمت دری سانحے کی دردناک داستان

انصاف ٹائمس ڈیسک 23-24 فروری 1991 کی رات، جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے دو گاؤں—کنن اور پوشپورہ—میں بھارتی فوج کی جانب سے کیے گئے مبینہ اجتماعی زیادتی اور مظالم کا ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا۔ یہ واقعہ بھارت میں فوجی دستوں کے ذریعہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں شمار کیا جاتا … Read more

بی.جے.پی کی ‘بی’ ٹیم ہیں مایاوتی: اُدِت راج

انصاف ٹائمس ڈیسک کانگریس کے رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اُدِت راج نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مایاوتی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ‘بی’ ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہیں اور دلتوں کے مفادات کو … Read more

مہابودھی مندر پر بدھ مت کے پیروکاروں کا حق! غیر بدھ پرانتظام کے خلاف غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال جاری

انصاف ٹائمس ڈیسک دنیا بھر میں مشہور مہابودھی مہاویہار مندر کو بدھ مت کے پیروکاروں کے حوالے کرنے کے مطالبے پر 12 فروری سے بودھ گیا میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔ اس تحریک کی قیادت کرنے والے بھکشو بھدنت پرگیہ شیلا نے مندر کے انتظام میں غیر بدھ افراد کی شمولیت … Read more

بیتیا میں آرکسٹرا کی آڑ میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش: 16 نابالغ لڑکیوں کا ریسکیو

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے بیتیا ضلع میں پولیس نے آرکسٹرا کی آڑ میں چل رہے ایک بڑے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس کارروائی میں 16 نابالغ لڑکیوں کو آزاد کرایا گیا، جن میں 14 مغربی بنگال اور 2 نیپال کی رہائشی ہیں۔ پولیس نے اس معاملے میں 10 آرکسٹرا منتظمین پر … Read more

"خون سے لکھی چٹھی: یتی نرسنہانند نے سی ایم یوگی سے ہندوؤں کے لیے آسان گن لائسنس کا مطالبہ کیا

انصاف ٹائمس ڈیسک داسنا دیوی مندر کے مہنت یتی نرسنہانند گری نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنے خون سے خط لکھ کر ہندوؤں کے لیے اسلحہ لائسنس کے عمل کو آسان بنانے کی اپیل کی ہے۔ اس انوکھے قدم کے دوران بی جے پی لیڈر ڈاکٹر اُدیتا تیاگی نے ان … Read more

چھتیس گڑھ: ہندوتوا لیڈر آدیش سونی نے عیسائیوں کے قتل و آبروریزی کے لیے اکسایا، انتظامیہ خاموش

اِنصاف ٹائمس ڈیسک چھتیس گڑھ کے بشرام پور، گنیش پور اور جھانک پور گاؤں میں ہندوتوا لیڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر آدیش سونی نے ہندوؤں کو عیسائی برادری پر حملہ کرنے، قتل و آبروریزی کرنے کے لیے اکسایا۔ اس نے عیسائیوں پر مذہب کی تبدیلی کے ذریعے بچوں کا "برین واش” کرنے کا الزام لگاتے … Read more