جنوبی کنڑا،کرناٹک میں عبدالرحیم کے قتل کے بعد کرناٹک حکومت کا ایکشن: فرقہ وارانہ واقعات پر قابو پانے کے لیے خصوصی کارروائی فورس کا قیام
اِنصاف ٹائمس ڈیسک کرناٹک حکومت نے ریاست کے جنوبی کنڑا ضلع میں عبدالرحیم کے قتل کے بعد بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ واقعات پر قابو پانے کے لیے خصوصی کارروائی فورس (Special Action Force – SAF) کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس فورس میں ڈی آئی جی پی رینک کے افسران سمیت 248 اہلکار شامل … Read more