مسجد اقصیٰ کے گنبد کو 28 مئی کو شہید کرنے و ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا اعلان، فلسطینی حکومت نے کیا مذمت
پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) اسرائیل کی دہشت گرد صہیونی تنظیم لہاوا کے صدر بینٹزی گوپسٹین نے 28 مئی کو فلیگ مارچ کے ساتھ مسجد اقصیٰ کے گنبد کو شہید کرنے کا اعلان کیا ہے بنٹزی گوپسٹین نے سوشل میڈیا پر ایک میم بھی شیئر کیا ہے جسمیں اقصیٰ کے گنبد کو بلڈوزر سے گھرا ہوا … Read more