عالمی یوم خواتین کی شروعات کب اور کیسے ہوئی؟ کیا ہے یوم خواتین 2023 کا تھیم؟
پٹنہ (واثق قمر/انصاف ٹائمس) عالمی یوم خواتین “جسے مختصرا آئی.ڈبلیو.ڈی بھی کہا جاتا ہے حقوق نسواں کی ابتدائی تحریک سے نکل کر اقوام متحدہ کی طرف سے ایک تسلیم شدہ سالانہ تقریب بن گیا۔ اس تحریک کی بیج 1908 میں بوئی گئی جب تقریبا پندرہ ہزار خواتین نے نیو یارک میں اپنے حقوق کے لیے … Read more