فلسطین-مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) جنگ میں 300 اسرائیلی کی موت اور 232 فلسطینی شہید، پڑھیے کیا ہے صورتحال

پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) پچھلے 24 گھنٹے سے زیادہ وقت سے چل رہے فلسطین و مقبوضہ فلسطین(اسرائیل) کی جنگ میں اب تک 300 اسرائیلی کے موت کی تصدیق ہو چکی ہے تو وہیں اسرائیل کے جوابی کارروائی میں 232 فلسطینی بھی شہید ہو چکے ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ دونوں طرف سے ہزاروں لوگ زخمی … Read more

اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا کے تحت منعقدہ دو روزہ ورکشاپ بعنوان "قانون کی تعلیم اور فضلاء مدارس” میں بحیثیت مندوب شرکت

روداد و تاثرات: مفتی محمد نوید سیف حسامی ایڈووکیٹکریم نگر، حیدرآباد تواریخ ورکشاپ: ٢٩، ٣٠ جولائی، ٢٠٢٣ءتاریخ تحریر: ٣ اگست ٢٠٢٣ء اٹھارہ جولائی کو اسلامک فقہ اکیڈمی، دہلی کے پی آر او (پبلک ریلیشن آفیسر) مفتی امتیاز قاسمی صاحب کے توسط سے دو روزہ ورکشاپ کا دعوت نامہ بذریعہ ای میل موصول ہوا، اطلاع پہلے … Read more

شارٹ کٹ

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب کامیابی حاصل کرنے کا کوئی شارٹ کٹ راستہ نہیں ہے۔ کامیابی کوئی اتفاق اور حادثہ نہیں۔ وہ مسلسل محنت، جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہوتی ہے۔ خاص طور پر آج کل نوجوان نسل کامیابی کا شارٹ کٹ راستہ ڈھونڈتی ہے جو ممکن نہیں ہے۔ دولت، شہرت اور … Read more

یوم عاشورہ کی تاریخی عظمت و فضیلت

علیزےنجف یوم عاشورہ مسلمانوں کی تاریخ میں ہمیشہ سے اہمیت کا حامل رہا ہے زمانہء جاہلیت میں بھی قریش مکہ اس کا بہت احترام کرتے تھے اس دن خانہ کعبہ پر نیا غلاف ڈالتے تھے اور وہ روزہ بھی رکھتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستور تھا کہ قریش ملت ابراہیمی کی … Read more

ڈاکٹر فرینک ایف اسلام سے علیزےنجف کا خصوصی انٹرویو

انٹرویو نگار: علیزےنجف ڈاکٹر فرینک ایف اسلام کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں وہ ایک کامیاب تاجر،انسان دوست شہری اور سلجھے لیڈر ہیں، ان کا بنیادی تعلق صوبہ اتر پردیش میں واقع اعظم گڈھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کونرہ گہنی سے ہے، گو کہ ان کا تعلق ایک چھوٹے سے گاؤں سے ضرور … Read more

” وہ مشرق کا شاعر جو مغرب سے نکلا "

~ عبدالمقیتعبید اللّہ فیضی آج سے 143 سال قبل شیخ نور محمد صاحب کے گھر ایک ایسے بچے کا ظہور ہوا جس نے آگے چل کر ایک غلام اور محکوم قوم کو آزادی حاصل کرنے کا درس دینا تھا، جس کی شاعری نے مشرق کی اندھیری رات میں ید بیضا کا کام سر انجام دینا … Read more

مسلمان اور خاندانی منصوبہ بندی

حفظ الرحمٰن ابنِ مولانا عبد القوی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اولاد آدم وفات پا جاتا ہے تو تین عمل کے سوا اس کے دوسرے اعمال رک جاتے ہیں۔ وہ تین اعمال یہ ہیں۔ (۱) صدقہ جاریہ (۲) نفع پہونچانے والاعلم (۳) نیک اولاد جواس کے لئے دعائیں کرے۔ (اذامات … Read more

دلّی-این.سی.آر سمیت شمالی ہندوستان میں لگے زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر اِسکی تورتا 7.7 رہی! پاکستان،افغانستان،چین و دوسرے پڑوسی ممالک میں بھی آئے جھٹکے

پٹنہ ( انم جہاں/اِنصاف ٹائمس) دہلی این سی آر سميت شمالی ہند میں زلزلے کے جھٹکے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر اسکی تیورتا 7.7 رہی دہلی این.سی.آر سمیت پورے شمالی ہند میں دیر رات زلزلے کے تیز جھٹکے لگے، یہ جھٹکے قریب 10: بج کر 20 منٹ پر آئے تھے زلزلے کے تیز … Read more

15 مارچ کو منایا گیا عالمی اسلاموفوبیا مخالف دن

پٹنہ(واثق قمر/انصاف ٹائمس) 15 مارچ، 2023۔ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا پہلا عالمی دن منایا گیا یہ گزشتہ سا ل یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کی متفقہ منظوری کے مطابق ہوا ,جس میں 15 مارچ کو عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا تھا اور عالمی سطح پر مکالمے کا … Read more

یوم خواتین: احتساب و حقیقی مواقع کے فراہمی کی ضرورت

خدیجہ خاتون: متعلمہ شعبہ صحافت و ترسیل عامہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی دنیا بھر میں 08 مارچ کو یوم خواتین منایا گیا – جو کہ زبردست جوش و خروش کے ساتھ ہندوستان میں بھی منایا گیا- سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کی طرف سے سینکڑوں پروگرام منعقد کئے گئے- ہر سال اس موقع پر … Read more