غزہ ہسپتال حملہ:او.آئی.سی کی ہوئی ہنگامی میٹنگ،اسرائیل پر مکمل پابندی کا مطالبہ! خلیجی ممالک کا فلسطین کی 100 ملین ڈالر کی امداد کا فیصلہ

پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) غزہ کے ہسپتال پر مقبوضہ فلسطین(اسرائیل) کے حملے کے بعد آرگنائزیشن آف اسلامک کاپریشن (او.آئی.سی) کی ہنگامی میٹنگ ہوئی جس میں ایران نے اسرائیل پر مکمل پابندی کی مانگ کیا ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالیہان نے تمام مسلم ممالک سے کہا کہ اسرائیل سے تیل سمیت تمام طرح کی تجارت … Read more

غزہ ہسپتال پر حملہ: فلسطین اتھارٹی نے کہا کہ "ریڈ لائن کراس ہوگیا”،اردن نے کہا”جنگ تباہی کے مرحلے میں داخل”،دنیا بھر میں مقبوضہ فلسطین(اسرائیل) کے خلاف تو فلسطین میں محمود عباس کے خلاف احتجاج تیز

پٹنہ(انصاف ٹائمس ڈیسک) غزہ کے ہسپتال پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے حملے کے بعد فلسطین اتھارٹی نے تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے اور اس بیچ اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے بیان دیا ہے کہ "قابض اسرائیلی نے اب ریڈ لائن کراس کر دیا ہے جس كا انجام صہیونی دشمن کو بھگتنا … Read more

غزہ کے ہسپتال پر حملے کے بعد دنیا بھر میں ہلچل،اسرائیل پہونچے امریکی صدر بائیڈن کا اردن،مصر،فلسطین سے میٹنگ منسوخ،روس اور امارات نے سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ بلالی اور برازیل کے مسودہ پر بھی ووٹنگ

پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے ذریعے غزہ کے ہسپتال کے حملے کے بعد دنیا بھر میں ہلچل تیز ہوگئی ہے ، مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے دورے پر پہونچے امریکی صدر بائیڈن کا اردن دورہ جس میں بائیڈن کی فلسطینی صورتحال پر مصر،اردن اور فلسطین اتھارٹی کے ساتھ میٹنگ تھی وہ اردن و فلسطین … Read more

غزہ کے الاہلی ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 لوگ شہید،07 اکتوبر سے اب تک 3000 سے زیادہ فلسطینی شہید

پٹنہ(انصاف ٹائمس ڈیسک) مقبوضہ فلسطین (اسرائیلی) نے کل شام غزہ کے الاہلی عرب ہسپتال پ بمباری کیا تھا جسمیں اب تک 500 فلسطینی کی شہادت ہو چکی ہے وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی طیاروں نے ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں ڈاکٹر،طبی عملہ اور عام لوگوں کی شہادت ہوئی ہے رپورٹ کے مطابق 07 اکتوبر … Read more

ایکس نے ہندوستان میں بند کئے انڈین امریکن مسلم کاؤنسل اور ہندو فار ہیومن رائٹس کے اکاؤنٹس, راہل گاندھی کیلئے امریکہ میں ان دونوں نے کیا تھا راؤنڈ ٹیبل ڈسکشن منعقد

پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) ایکس نے ہندوستانی حکومت کی درخواست پر "انڈین امریکن مسلم کونسل” اور "ہندو فار ہیومن رائٹس” کے اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں یہ دونوں تنظیمیں امریکہ میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی معروف تنظیموں میں سے ہے اور ہندوستان کے اندر مُسلمانوں،دلتوں،عیسائیوں اور دِیگر کے ساتھ ہونے والے ہندوتو طاقتوں و … Read more

فلسطین کوہندوستان کی حمایت جاری رکھیں،دنیا فلسطین کی آزاد ریاست کیلئے مداخلت کرے

فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار میں ایس ڈی پی آئی کاملک گیر اجتماع پٹنہ(پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے فلسطینی عوام کو ہندوستان کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کیلئے تمام ممالک کی مداخلت کا مطالبہ اور فلسطین اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار … Read more

ایس.آئی.او کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

پٹنہ(پریس ریلیز/انصاف ٹائمس) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے ملک بھر میں اور خاص طور پر حیدرآباد شہر کے اندر 12 اہم مقامات بشمول چارمینار، قطب شاہی مقبرے اور مکہ مسجد کے مشہور مقامات پر فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیاایس.آئی.او کی طرف سے ملک گیر پہل "انڈیا وتھ پیلسٹین” کی بینر تلے … Read more

عالمی و ملکی میڈیا کیلئے کام کرنے والے معروف صحافی میر فیصل کا ایکس اکاؤنٹ انڈیا میں روکا گیا!دُوسری طرف صحافت کا ملا عالمی ایوارڈ

پٹنہ(اِنصاف ٹائمس ڈیسک) مسلمانوں و دوسرے مظلوم طبقات کے مسائل اور حکومتِی مظالم پر مستقل تحقیقات پر مبنی اسٹوریز کرنے والے معروف نوجوان صحافی میر فیصل کا ایکس اکاؤنٹ انڈیا میں روک دیا گیا ہے جو کہ مرکزی حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے، میر فیصل نے مکتوب میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا … Read more

حماس کا اقدام اسرائیلی مظالم کا فطری رد عمل: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ

مسلمانوں سے کی گئی یہ اپیل پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت حماس اور اسرائیل کے درمیان جو جنگ جاری ہے، وہ بہت افسوسناک اور تکلیف دہ ہے اور یہ واضح طور پر اسرائیل کی بد … Read more

مشرقی وسطی میں امن قائم کرنے کیلئے صہیونی قبضے کو ختم کیا جانا چاہئے۔ ایس ڈی پی آئی

پٹنہ۔ (پریس ریلیز/انصاف ٹائمس)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ مشرقی وسطی کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور عالمی رہنماؤں کو علاقے میں جنگ کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے موثر مداخلت کرنی چاہئے۔ … Read more