اکیسویں صدی کا سب سے بڑا انقلاب آرٹیفیشیل انٹیلیجنس

علیزے نجف آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ جس دریافت کا خاص و عام میں چرچا ہے وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس جس کو مختصر لفظوں میں اے آئی کہتے ہیں، یہ مستقبل نہیں یہ حال کی سب سے بڑی حقیقت ہے، اے آئی انسانی زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکی ہے Spotify پہ … Read more

حجۃ الوداع کو سمجھے بغیراسلام کو سمجھنا ناممکن ہے (دوسری قسط)

ڈاکٹر علیم خان فلکیصدر،سوشیو ریفارمس سوسائٹی، حیدر آباد9642571721 خطبہ حجۃ الوداع کا چوتھا اہم نکتہ: جاہلیت کے دور کے تمام رسم و رواج ناجائز الا کل شئی من امر جاہلیۃ تحت قدمی موضوع۔خبردار! جاہلیت کے تمام دستور میرے دونوں پاؤں کے نیچے ہیں۔ (مسلم ۷۳۲۱)قرآن کی رو سے جتنی قومیں ہلاک ہوئیں ان کے جرائم … Read more

حجۃ الوداع کو سمجھے بغیراسلام کو سمجھنا ناممکن ہے (پہلی قسط) ڈاکٹر علیم خان فلکیصدر،سوشیو ریفارمس سوسائٹی، حیدر آباد9642571721 کیا یہ ممکن ہے کہ خطبہ حجۃ الوداع کو پڑھ لینے کے بعد کوئی مسلمان فرد، جماعت، عالم یا مشائخ کسی دوسرے کلمہ گو کے تحقیر یا تکفیر کرے؟ کیا یہ ممکن ہے کہ قرآن کو … Read more

حکومت ہند نے ایرانی صدر کی وفات پر پیش کیا خراج عقیدت ، ایک روزہ قومی سوگ کیا اعلان

شعیب الرحمٰن بھارتی حکومت نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی یاد میں منگل کو ایک روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس دوران تمام روایتی عمارتوں پر قومی پرچم آدھا لہرایا جائے گا، جہاں اسے باقاعدگی سے … Read more

نئے سال کی آمد پہ گزشتہ سال کا احتساب بھی ضروری

علیزے نجف ہم اس وقت نئے سال کی دہلیز پہ کھڑے ہیں، عمومی روایت یا پھر یہ کہیے کہ خودساختہ روایت کے مطابق ہم میں سے بیشتر لوگ اس نئے سال کی آمد کا استقبال اپنے اپنے طرز میں جشن منا کر کرتے ہیں وہیں کچھ لوگ نئے سال کے لئے ہدف کا تعین بھی … Read more

گلوبل وارمنگ جیسے حساس مسئلے سے نمٹنا ضروری

علیزے نجف دنیا بڑی تیزی سے بدل رہی ہے اکیسوین صدی نے اس تیز رفتاری کو مہمیز دے دی ہے اس کے چلتے جہاں دنیا میں بےشمار تبدیلیاں واقع ہوئیں ہیں جو کہ منفی و مثبت دونوں ہی ہیں اسی میں ایک تبدیلی کا نام گلوبل وارمنگ ہے یعنی عالمی پیمانے پر درجہء حرارت کا … Read more

قطر: عالمی صلح کا سرخیل اور ایک ابھرتی ہوئی عالمی ثالثی قوت

عادل عفانریسرچ اسکالر،جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی خلیج فارس کے ساحل پر واقع ایک چھوٹا سا ملک قطر، آج تیزی سے عالمی امن کے لیے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ کبھی صرف خام تیل سے مالا مال ریاست کے طور پر دیکھا جانے والایہ ملک ایک ایسی قوت کے طور پر ابھرا جو دنیا … Read more

عرب اسرائیل سے کیوں ڈرتے ہیں؟نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب

ٓٓآپ یہ سوچتے ہونگے کہ عرب ممالک کیوں نہیں فلسطین کا ساتھ دیتے ہیں۔؟ ایران، ترکی، قطر اور سعودی عرب جو اتنا مالدار ہے، ان کے پاس فوج ہے، فائیٹر پلین ہے۔ اور سب سے بڑھ کر پیسہ ہے، وہ اگر چاہیں تو فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، سعودی کے … Read more

اسرائیل قوت پر چوٹ اور قضیہء فلسطین

علیزے نجف جب بھی کوئی فرد یا قوم اپنی بقا کے لئے متحرک و مستعد یو جاتی ہے تو اس کے اندر ایک ایسی طاقت سر اٹھانا شروع کر دیتی ہے جو کہ بہتوں کو حیرت میں ڈال دیتی ہے، کیوں کہ زندہ رہنا ہر فرد یا قوم کی پہلی ترجیح میں شامل ہوتا ہے، … Read more

اپنے تمام قیدیوں کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کرینگے: حماس

اسرائیل کے ساتھ جنگ مشکل،طالبان نے امریکہ کو شکست دی اور ہم اسرائیل کو شکست دیں گے: خالد مشعلحماس سربراہ کی اہم نکات پر تفصیلی گفتگو پڑھیں پٹنہ (اِنصاف ٹائمس ڈیسک) العربيہ نے حماس کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل کا ایک تفصیلی انٹرویو لیا ہے جس میں بات کرتے ہوئے خالد مشعل نے کہاکہ … Read more