جموں کشمیر کے پہلگام میں ملیٹنٹس کا خونی حملہ: بیسارن میں سیاحوں پر اندھا دھند فائرنگ، 27 ہلاک؛ امت شاہ سری نگر پہنچے، وزیر اعظم مودی نے دیئے سخت احکامات

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں واقع بیسارن وادی میں منگل کے روز ایک ہولناک ملیٹنٹ حملہ ہوا، جس میں اب تک 27 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ درجنوں دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب … Read more

دہلی فساد: واٹس ایپ چیٹ کو ٹھوس ثبوت ماننے سے انکار، دو مسلم نوجوانوں کے قتل کے الزام میں 12 ہندو ملزمان بری

اِنصاف ٹائمس ڈیسک فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران دو مسلم نوجوانوں، آمین اور بھورا علی، کے قتل کے الزام میں گرفتار 12 ہندو ملزمان کو دہلی کی ایک عدالت نے ثبوتوں کی کمی کے باعث بری کر دیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ واٹس ایپ چیٹ … Read more

عید الفطر کا چاند نظر آگیا، 31 مارچ کو ملک بھر میں عید منائی جائے گی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ کے قاضی شریعت حضرت مولانا مفتی محمد انظار عالم قاسمی نے اعلان کیا ہے کہ آج 29 رمضان 1446ھ مطابق 30 مارچ 2025ء بروز اتوار ماہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ اس کے پیش نظر تمام مسلمان 31 مارچ 2025ء بروز سوموار کو … Read more

خوشحالی انڈیکس میں بھارت کی تشویشناک پوزیشن: ہمسایہ ممالک سے بھی پیچھے

اِنصاف ٹائمس ڈیسک حال ہی میں جاری ہونے والی ورلڈ ہیپینیس رپورٹ 2025 میں بھارت کو 147 ممالک میں سے 118ویں پوزیشن ملی ہے۔ اگرچہ یہ پچھلے سال کے مقابلے میں 8 درجے کا بہتری ہے، مگر اب بھی بھارت پاکستان اور نیپال جیسے پڑوسی ممالک سے پیچھے ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان 109ویں اور … Read more

تیجسوی سے نتیش کا پیار! ایوان میں پوچھا – "داڑھی کیوں نہیں بناتے ہو؟”

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار اسمبلی میں آج ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو سے مزاحیہ انداز میں پوچھا، "داڑھی کیوں نہیں بناتے ہو؟” نتیش کمار کے اس تبصرے سے ایوان میں قہقہوں کا ماحول بن گیا، لیکن سیاسی حلقوں میں اس پر چہ میگوئیاں بھی شروع … Read more

جہانِ خسرو کے جشن میں وزیرِاعظم مودی کا خطاب – "رمضان کی مبارکباد”

انصاف ٹائمس ڈیسک وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز دہلی کے سندر نرسری میں منعقدہ صوفی موسیقی کے جشن ‘جہانِ خسرو’ کے 25ویں ایڈیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے آنے والے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا "رمضان کا مبارک مہینہ بھی شروع ہونے والا ہے، میں آپ سب کو اور … Read more

سی-ووٹَر سروے: بہار کی 41% عوام تیجسوی یادو کو وزیر اعلیٰ دیکھنا چاہتی ہے، نتیش کمار کی مقبولیت میں نمایاں کمی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی ماحول گرم ہو چکا ہے۔ سی-ووٹَر اور انڈیا ٹوڈے کے ایک تازہ سروے کے مطابق، ریاست کی 41% عوام راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر تیجسوی یادو کو وزیر اعلیٰ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے، جبکہ موجودہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار … Read more

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہوگا

انصاف ٹائمس ڈیسک مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہٰذا، شعبان کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، اور پہلا روزہ 2 مارچ 2025 بروز اتوار رکھا جائے گا۔ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ کے قاضی شریعت حضرت مولانا محمد انظار … Read more

"ملیرکوٹلا بھائی چارہ فیسٹیول”:مسلمانوں اور سکھوں کے اتحاد کی ضرورت وقت کی مانگ ہے–وکیل شرف الدین احمد

اِنصاف ٹائمس ڈیسک کمبائنڈ موومنٹ فار کانسٹیٹیوشنل رائٹس آف دی مائنارٹیز (CMCRM) کے زیر اہتمام انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر، دہلی میں "ملیر کوٹلہ بھائی چارہ جشن” کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسلمانوں اور سکھوں کے درمیان سماجی اتحاد اور آئینی حقوق کے تحفظ پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر کئی نامور سماجی، مذہبی، … Read more