دہلی

دہلی
دہلی میں ۱۰ طلبہ کارکن “لاپتہ”، سی.اے.ایس.آر نے ایلاکیّا اور شیو کمار سمیت کئی افراد کو ایجنسیوں کے ذریعے اٹھانے کا دعوٰی کیا، حکومت سے فوری معلومات دینے کا مطالبہ

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں طلبہ اور مزدور حقوق کے کارکنان کے مبینہ اغوا کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کیمپین اگینسٹ اسٹیٹ ریپریشن نے الزام