جرائم و کرپشن

بہار
پٹنہ ایئرپورٹ پر شیوَم شرما گرفتار: بھارتی فوج و وزارت داخلہ اور انڈین مجاہدین سے متعلق جعلی دستاویزات اور پاکستانی پرچم والی تصاویر برآمد

انصاف ٹائمس ڈیسک پٹنہ کے جے پرکاش نارائن بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتے کی شام پولیس نے ایک مشتبہ نوجوان کو گرفتار کر لیا