تلنگانہ کے بعد بہار سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ریاست: اکنامک سروے رپورٹ کے 12 نکات میں پوری کہانی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار نے حالیہ برسوں میں زبردست ترقی کی نئی بلندیاں چھو لی ہیں۔ ایک تازہ اکنامک سروے رپورٹ کے مطابق، تلنگانہ کے بعد بہار اب ملک کا سب سے تیزی سے ترقی پذیر ریاست بن کر ابھرا ہے۔ اس رپورٹ میں کل 12 اہم نکات کے ذریعے ریاست کی معاشی ترقی اور … Read more

بہار میں نوکریوں کی بہار:1064 اردو مترجم، 2857 پرنسپل اور 140 تحفظ افسران کی بحالی کی منظوری

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار حکومت نے ریاست میں روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ منگل کو کابینہ کی میٹنگ میں تین بڑی بھرتیوں کو منظوری دی گئی۔ اس کے تحت 1064 اسسٹنٹ اردو مترجم، 2857 پرنسپل اور 140 تحفظ افسران کی تقرری کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ حکومت کے … Read more

نتیش کمار کا لالو یادو پر حملہ”مسلم ووٹ لے کر فرقہ وارانہ فسادات کراتے تھے”

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھاگلپور میں منعقدہ ایک تقریب میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو اور کانگریس پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پچھلی حکومتوں نے مسلمانوں کے ووٹ تو لیے، لیکن انہیں فرقہ وارانہ فسادات میں الجھائے رکھا۔ نتیش … Read more

لینڈ فار جاب کیس: لالو خاندان سمیت 78 ملزمان کو کورٹ کا سمن، 11 مارچ کو پیشی

انصاف ٹائمس ڈیسک دہلی کی راؤج ایونیو کورٹ نے ‘لینڈ فار جاب’ گھوٹالے میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو، ان کے بیٹے تیج پرتاپ یادو، بیٹی ہیما یادو سمیت 78 ملزمان کو سمن جاری کیا ہے۔ کورٹ نے تمام ملزمان کو 11 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا … Read more

بہار کے 26 اضلاع میں AI کی بنیاد پر آن لائن چالان کا نظام:1 اپریل سے ہوگا نافذ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار حکومت نے سڑکوں کی حفاظت کو مزید بہتر بنانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر قابو پانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ریاست کے 26 اضلاع میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) پر مبنی آن لائن چالان کا نظام یکم اپریل 2025 سے نافذ کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے … Read more

بھاگلپور میں مودی-نتیش کا میگا شو: روڈ شو، PM-KISAN کی 19ویں قسط جاری، 22,000 کروڑ کی اسکیموں کا افتتاح

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے بھاگلپور میں ایک پروگرام کے دوران پردھان منتری کسان سمان ندھی (PM-KISAN) اسکیم کی 19ویں قسط جاری کی۔ اس اسکیم کے تحت ملک بھر کے 9.8 کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں 22,000 کروڑ روپے منتقل کیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی، وزیر اعظم مودی … Read more

پرگتی یاترا:وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ کو دی 1404 کروڑ کی سوغات، ریاست بھر میں 20,000 کروڑ کی ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنی پرگتی یاترا کے آخری مرحلے میں پٹنہ ضلع کو 1404 کروڑ روپے سے زیادہ کی ترقیاتی منصوبوں کی سوغات دی۔ اس موقع پر انہوں نے 623 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جن میں 367 منصوبوں کا افتتاح (جس پر 845 کروڑ روپے لاگت آئی) … Read more

عربی و فارسی کے طلبہ کی شاندار کامیابی پر پروفیسر قاسمی نے محمد رفیع کو دی مبارک باد

عربی و فارسی امیدواروں کی راہ ہموار کرنے میں عبدالسلام انصاری و پروفیسر چندرشیکھر کی حمایت کو ہم فراموش نہیں کر سکتے : محمد رفیع پٹنہ(انصاف ٹائمس ڈیسک) صوبہ بہار کے سیکنڈری و سینئر سیکنڈری اسکولوں میں اساتذہ کی بحالی کی جانب سرکار نے تیزی کے ساتھ قدم بڑھا دیا ہے، اسی سلسلے میں مختلف … Read more