پٹنہ-دہلی کے درمیان پہلی سلیپر وندے بھارت ایکسپریس: بہار کو ملیں گی 6 نئی ٹرینیں

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے۔پٹنہ سے نئی دہلی کے درمیان پہلی سلیپر وندے بھارت ایکسپریس ٹرین جلد ہی شروع ہونے جا رہی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق، اس ٹرین کا آپریشن اسی سال کے آخر تک متوقع ہے۔یہ ٹرین 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی اور تقریباً … Read more

بہار جابز: ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں سنہرا موقع، 27 ہزار پوسٹس پر ہوگی بھرتی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار حکومت نے حال ہی میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں 27,000 عہدوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھرتی مہم ریاست کی صحت کی خدمات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس بھرتی کے ذریعے نہ صرف ریاست کے مختلف سرکاری … Read more

مکھیا تانیہ پروین کو قومی اعزاز: خواتین کے بااختیار بنانے میں نئی تاریخ رقم

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کی باہمت مکھیا تانیہ پروین کو خواتین کے بااختیار بنانے کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے پر قومی سطح پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ پٹنہ ضلع کے سمپت چک بلاک کے چپرا پنچایت کی مکھیا تانیہ نے خواتین کو خود کفیل بنانے، تعلیم کو فروغ دینے اور روزگار کے … Read more

جن سوراج حکومت بنتے ہی 5 بڑے کام: پرشانت کشور کا بہار کے عوام سے وعدہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں آئندہ انتخابات کے پیش نظر جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے ریاست کے عوام کے لیے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی حکومت میں آتی ہے تو بہار کو ملک کی 10 ترقی یافتہ ریاستوں میں شامل کرنے کے لیے 5 … Read more

بہار انتخابات: تیجسوی یادو کا بڑا وعدہ—بے روزگار نوجوانوں کے لیے مفت امتحانی فارم، سفری بھتہ اور ڈومیسائل پالیسی نافذ ہوگی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پیش نظر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما تیجسوی یادو نے بے روزگار نوجوانوں کے لیے کئی اہم اعلانات کیے ہیں۔ پٹنہ کے ملر اسکول میدان میں منعقدہ یوا چیتنا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے تیجسوی نے کہا کہ اگر ان کی حکومت بنتی ہے، … Read more

بہار اور ملک بھر میں سرکاری نوکریوں کی بہار: انڈین آئل،پٹنہ ہائی کورٹ،اساتذہ،داروغہ،ہوم گارڈ سمیت مختلف عہدوں پر بھرتی، تنخواہ ₹1.40 لاکھ تک!

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار اور پورے ملک میں سرکاری نوکریوں کے خواہشمند امیدواروں کے لیے یہ ایک سنہرا موقع ہے۔ مختلف سرکاری محکموں نے حال ہی میں کئی عہدوں پر بھرتیوں کا اعلان کیا ہے، جہاں پرکشش تنخواہ اور دیگر سرکاری مراعات فراہم کی جا رہی ہیں۔ آئیے، ان بڑی بھرتیوں کی تفصیلات جانتے ہیں: … Read more

سڑکوں اور ہوائی اڈوں کا جال، ہر پرکھنڈ میں ڈگری کالج اور خواتین کے لیے پنک بس–جانیے نتیش سرکار کے بجٹ کی خاص باتیں

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ریاست کے بنیادی ڈھانچے، تعلیم اور خواتین کی سلامتی کو اولین ترجیح دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں پیش کیے گئے اس بجٹ میں سڑکوں کی تعمیر، ہوائی اڈوں، ڈگری کالجوں اور خواتین کے لیے ‘پنک بس سروس’ جیسے کئی … Read more

پٹنہ میں خاتون ٹھیکیدار پر حملہ: حکام پر ٹینڈر کے بدلے ‘بیڈ شیئر’ کرنے کی مانگ کا الزام

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کی راجدھانی پٹنہ سے ایک چونکانے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون ٹھیکیدار سنجنا جھا نے بھون نرمان وبھاگ (عمارت سازی کے محکمے) کے افسران پر ٹینڈر کے بدلے ‘بیڈ شیئر’ کرنے کی مانگ کا سنگین الزام لگایا ہے۔ سنجنا جھا پر 27 فروری کو عالم گنج تھانہ علاقہ … Read more

بہار کا تاریخی بجٹ:خواتین، کسانوں اور نوجوانوں کے لیے نئی امیدیں

انصاف ٹائمس ڈیسک مالی سال 2025-26 کے لیے بہار حکومت نے 3.17 لاکھ کروڑ روپے کا تاریخی بجٹ پیش کیا ہے، جو ریاست کی ترقی کے لیے ایک نیا رخ متعین کر سکتا ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ و وزیر خزانہ سمرات چودھری نے اسمبلی میں اس بجٹ کو پیش کرتے ہوئے مختلف شعبوں کے لیے … Read more

نتیش حکومت کا بڑا تحفہ:55,845 اساتذہ کو ملا تقرری نامہ، سی ایم بولے–”تعلیم ہماری اولین ترجیح”

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ریاست کے نوجوانوں کو ایک بڑا تحفہ دیا۔ ہفتہ کے روز پٹنہ میں واقع وزیر اعلیٰ سکریٹریٹ کے "سمواد” ہال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں 55,845 پرائمری اساتذہ سمیت کل 59,028 اساتذہ کو تقرری نامے دیے گئے۔ اس … Read more