بہار پٹنہ میں بی.جے.پی دفتر گھیراؤ کے دوران کنٹریکٹ ملازمین پر لاٹھی چارج، سی.پی.ایم نے کیا احتجاج انصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں اسپیشل سروے کے کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی اور خدمت بحالی کے مطالبے پر جاری تحریک مزید تیز ہوگئی۔ دارالحکومت پٹنہ Insaaf Times 12/09/2025