علی گڑھ: اے.بی.وی.پی کارکنان نے انگریزی کے مسلم پروفیسر پر کیا حملہ، ’لَو جہاد‘ کا الزام

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے "شری ورشنے کالج” میں ہفتہ کے روز اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) کے کارکنان اور رہنماؤں نے ایک مسلم انگریزی پروفیسر پر حملہ کر دیا۔ الزام ہے کہ پروفیسر نے ایک طالبہ کو مبینہ طور پر قابل اعتراض پیغامات بھیجے تھے، جس کے بعد ماحول … Read more

آسام میں ‘پاکستان نواز’ سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن: اب تک 81 گرفتاریاں، سوشل میڈیا پر بھی کڑی نگرانی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے اتوار کو اعلان کیا کہ اپریل میں پہلگام دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ریاست میں ‘پاکستان نواز’ سرگرمیوں کے الزام میں اب تک 81 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے دو تازہ گرفتاریاں سونت پور اور کام روپ اضلاع سے ہوئی … Read more

اتراکھنڈ میں 500 مزاریں توڑی گئیں؛ سید تارا بابا کی درگاہ کو بچانے کے لیے ہندو سماج کا اظہار حمایت

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتراکھنڈ میں آبپاشی محکمہ کی زمین پر غیر قانونی طور پر بنی مزاروں کو ہٹانے کے عمل کے دوران اب تک تقریباً 500 مزاریں توڑی جا چکی ہیں۔ اس کارروائی کے بیچ رُڑکی میں واقع سید تارا بابا کی درگاہ کو بچانے کے لیے مقامی ہندو سماج نے انتظامیہ سے اپیل کی … Read more

صداقت آشرم میں اتی پچھڑا سیل کے ریاستی صدر ششی بھوشن پنڈت کا شاندار استقبال، کانگریس نے اتی پچھڑوں سے جڑنے کی حکمت عملی کو دی نئی سمت

اِنصاف ٹائمس ڈیسک یکم جون 2025 کو بہار پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر صداقت آشرم، پٹنہ میں ایک اہم سیمینار و استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، جو نہ صرف کانگریس پارٹی کی جانب سے نو منتخب اتی پچھڑا سیل کے ریاستی صدر جناب ششی بھوشن پندت کے اعزاز میں تھا، بلکہ بہار کی سیاسی فضا میں … Read more

آر جے ڈی اور تیجسوی یادو پر سنگین سوالات: مسلم قیادت کو کب ملے گا سیاسی انصاف؟ — شرف الدین قاسمی،صوبائی سکریٹری بھیم آرمی بہار

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بھیم آرمی بہار کے ریاستی سکریٹری اور معروف سماجی کارکن شرف الدین محمد قاسمی عرف لالو بھائی نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور اس کے لیڈر تیجسوی یادو پر مسلم قیادت کو مسلسل نظر انداز کرنے کا سخت الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مسلمانوں نے پچھلے 35 سالوں … Read more

چراغ پاسوان لڑیں گے بہار اسمبلی انتخاب، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں ہوا بڑا فیصلہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کی سیاست میں ایک نئی ہلچل شروع ہو چکی ہے۔ لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر اور مرکزی وزیر چراغ پاسوان اب خود بہار اسمبلی انتخابات لڑیں گے۔ یہ اعلان پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کی ایک اہم میٹنگ کے بعد سامنے آیا، جہاں 2025 کے اسمبلی انتخابات کو … Read more

وقف ایکٹ 2025 کے خلاف موتیہاری میں ہزاروں افراد کا سیلاب، گونجا نعرہ "وقف بچاؤ، آئین بچاؤ”

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وقف ایکٹ 2025 کے خلاف آج مشرقی چمپارن کے موتیہاری میں ہزاروں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر اتر آئے۔ "وقف بچاؤ، آئین بچاؤ سنگھرش مورچہ” کے بینر تلے نکالی گئی اس عظیم ریلی کا آغاز مٹھیا جیرات عیدگاہ سے ہوا، جو شہر کے اہم چوراہوں سے گزرتی ہوئی کچہری واقع ہوم … Read more

بہٹا ایئرپورٹ کا نام مولانا مظہر الحق کے نام پر رکھنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کی راجدھانی پٹنہ سے متصل بہٹا میں بننے والا بین الاقوامی ہوائی اڈہ جہاں ریاست کی ترقی کا ایک نیا باب جوڑنے والا ہے، وہیں اس منصوبے سے جڑی ایک اہم تاریخی اور ثقافتی مانگ اب زور پکڑنے لگی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر دانشور طبقے اور مقامی عوام تک … Read more

ہندی صحافت کا دن: ماضی، حال اور مستقبل

انصاف ٹائمس ڈیسک 30 مئی کا دن بھارتی صحافت کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی علامت ہے۔ اسی دن سن 1826 میں بھارت کا پہلا ہندی اخبار "ادنت مارتمڈ” جگل کشور شکل کی ادارت میں کولکاتا سے شائع ہوا تھا۔ انہوں نے اس دور میں ہندی زبان کو سماجی شعور، مکالمے اور فکری اظہار … Read more

وزیرِ اعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا سمیر کمار رنجن بھاگلپور سے گرفتار، چچا کو پھنسانے کی تھی سازش

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وزیر اعظم نریندر مودی کو واٹس ایپ پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ایک نوجوان کو بہار کے ضلع بھاگلپور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس دھمکی آمیز پیغام کے بعد سیکورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی تھی۔ صرف چار گھنٹے کے اندر تکنیکی تحقیقات کی بنیاد پر ملزم … Read more