مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا جلد آغاز

ڈاکٹر محمد مصطفےٰ علی سروریپبلک ریلیشنز آفیسرمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے بہت جلد داخلوں کا اعلامیہ جاری ہونے والا ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی 1998ءمیں پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے ذریعہ قائم کی گئی تھی۔ گذشتہ 27 برسوں کے دوران ملک … Read more

رمضان: روحانی ترقی، ضبط نفس اور خدمت کا مقدس مہینہ

انصاف ٹائمس ڈیسک رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہو چکا ہے اور دوسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ اس مقدس مہینے کو تین عشروں (دس دس دن کی مدت) میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر عشرے کی اپنی ایک خاص اہمیت ہے۔ پہلا عشرہ (1-10 دن) رحمت (اللہ کی مہربانی) کا ہے، دوسرا عشرہ … Read more

بھارت میں مسلم کمیونٹی کی شرح خواندگی میں 9.4% کا اضافہ: مرکزی وزیر کرن رجیجو

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بھارت میں مسلم کمیونٹی کی شرح خواندگی میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے حال ہی میں بتایا کہ 2001 کی مردم شماری کے مطابق، 7 سال یا اس سے زیادہ عمر کے مسلمانوں کی شرح خواندگی 59.1% تھی، جو 2011 میں بڑھ کر 68.5% … Read more

گیا کے سرکاری اسکول میں اردو دعا پر تنازع: استاد پر حملہ، پرنسپل اور استاد کا تبادلہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے گیا ضلع کے کونچ بلاک کے جمال پور گاؤں کے راجکیہ مدھیہ ودیالیہ (سرکاری مڈل اسکول) میں اردو میں دعا کرانے کے معاملے پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ اس تنازع کے بعد اسکول کی پرنسپل صاحبہ خاتون اور استاد اجے پرساد کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ تنازع کی شروعات … Read more

"جشنِ الوداع” پر ہنگامہ: وداعی تقریب کے کارڈ پر اردو لکھنے پر پرنسپل کے خلاف جانچ!

اِنصاف ٹائمس ڈیسک راجستھان کے باراں ضلع کے شاہ آباد قصبے میں مہاتما گاندھی راجکیہ ودیالیہ کے پرنسپل کو 12ویں کلاس کے وداعی تقریب کے دعوت نامے پر "جشنِ الوداع” لکھنا مہنگا پڑ گیا۔ اس معاملے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے اور اب پرنسپل کے خلاف جانچ بٹھا دی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق، … Read more

"نقوشِ ادب” کی رسم اجرا:نوجوانوں کے لیے ایک مثال، اردو کا مستقبل روشن–امتیاز احمد کریمی

انصاف ٹائمس ڈیسک شہر مظفرپور میں اردو زبان و ادب کے شائقین کے لیے ایک خوش آئند لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب نوجوان مصنف اسلم رحمانی کی کتاب "نقوشِ ادب” کی شاندار رسم اجرا تقریب شہر کے ہوٹل دی پارک میں منعقد ہوئی۔ انجمن ندائے ادب کے زیر اہتمام اس تقریب میں دانشوران، … Read more

بہار حکومت نے اردو زبان کے نفاذ کے حوالے سے اہم حکم جاری کیا

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار حکومت نے ریاست میں دوسری سرکاری زبان اردو کے مؤثر نفاذ کے حوالے سے ایک اہم حکم جاری کیا ہے۔ یہ فیصلہ جنتا دل (یونائیٹڈ) اقلیتی سیل، مشرقی چمپارن کے جنرل سکریٹری عالی شان شمیم ہاشمی کی کوششوں اور بہار قانون ساز کونسل کے رکن و جے ڈی یو کے قومی … Read more

اکیسویں صدی کا سب سے بڑا انقلاب آرٹیفیشیل انٹیلیجنس

علیزے نجف آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ جس دریافت کا خاص و عام میں چرچا ہے وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس جس کو مختصر لفظوں میں اے آئی کہتے ہیں، یہ مستقبل نہیں یہ حال کی سب سے بڑی حقیقت ہے، اے آئی انسانی زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکی ہے Spotify پہ … Read more

تکلیف کو راحت میں بدلنا ہوگاگر گر کے بہرگام سنبھلنا ہوگا فہیم بسمل

لکھنٶ:ادبی تنظیم ساغر وارثی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مشاعرہ منعقد لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری/اِنصاف ٹائمس)گزشتہ شب ادبی تنظیم ساغر وارثی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سماجی کارکن اور گلستاں فرنیچر کے مالک حاجی اقرار محمد کی رہائش گاہ گلستاں ولا واقع محلہ علی زئی میں ایک مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقامی شعرا کے … Read more

پروین شاکر کی غزلوں میں کرب کا احساس

خوشبو پروین قریشیریسرچ اسکالر ( اردو)یونی ورسٹی آف دہلی اُردو ادب کی دنیا کہیں یا اردو شاعری کی دنیا اِس جانب صنف نازک بہت کم ہی قدم رنجا ہوئیں لیکن جو اس راہ کی مسافر بنیں انہوں نے اس کو ایک نئی جہت بخشی ایک نئے رنگ سے آہنگ کیا زمانہ قدیم سے ہم سنتے … Read more