آر.ایس.ایس سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کو ہوا کرونا پازیٹو،ناگپور کے کنگجوے ہسپتال میں کرایا گیا داخل

دہلی(سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمز) بھارت میں ایک بار پھر کرونا کے کیسز تیزی کے ساتھ سامنے آرہے ہیں اس بیچ یہ خبر بھی سامنے آئی ہیکہ آر.ایس.ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کو بھی کرونا پازیٹو ہوگیا ہے جس کے بعد انہیں ناگپور کے کنگجوے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے سنگھ کی طرف سے دی گئی جانکاری میں بتایا گیا ہیکہ سرسنگھ چالک کے کرونا جانچ میں کرونا کے نارمل اثرات پا ئے گئے ہیں جس کے بعد احتیاطی طورپر انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور