ایس ڈی پی آئی نے بہار میں شروع کیا ممبر شپ مہم

جمہوریت کو بچانے وبہار کے مسائل کے حل کیلئے عوامی تحریک کی تیاری. پٹنہ۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بہار شاخہ نے مارچ مہینے میں صوبائی سطح پر ممبر شپ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں کارکنان گھر گھر پہنچ کر لوگوں کو پارٹی کا پیغام پہنچانے اور … Read more

✭ بچوں میں کتب بینی کا شوق کیسے پیدا کریں __؟

محمد نفیس احمد عبیدی جامعہ ملیہ اسلامیہ جامع نگر نئی دہلی اس تعلیمی دور میں کون سے والدین ہوں گے جو اپنے بچوں کو کتابوں کا شوقین نہیں بنانا چاہتے ہونگے؟َ بچوں میں مطالعے کے شوق یعنی کتب بینی کو نہ صرف تعلیمی میدان بلکہ زندگی کے دیگر شعبوں میں بھی کامیابی سے جوڑا جاتا … Read more

موجودہ معاشی حالات کے بیچ اہل مدارس! کہاں پر؟

ازقلم ابوالمحاسن موجودہ وقت میں اہل مدارس کاجونظام ہے اس میں تبدیلی کی شدید ضرورت ہے ،آخر یہ تبدیلی پھر کیسے ہوگئی؟ اہل مدارس ،موجودہ چیلنج ومعاشی حالات دنیابرق رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے اور ہم سبھی اشرف المخلوقات اسی عالم میں اپنی پرورش پارہے ہیں ،آخرہم وقت کی رفتار کے ساتھ چلنا کیوں … Read more

وامن مشرام کی بام سیف میں ہوئی قومی سطح پر بغاوت.انکے قریبی نیتا نے ہی لگایا بھاجپا کو فائدہ پہونچانے کا الزام

وامن مشرام کی قیادت والی دلت تنظیم بام سیف میں قومی سطح پر بغاوت ہوگئی ہے خبر ہیکہ گزشتہ دنوں کانپور میں ملک کے تمام ریاستوں سے بام سیف سے تعلق رکھنے والے لیڈران کی ایک اہم میٹنگ ہوئی جسمیں تمام نے یہ مانا کہ وامن مشرام کی انتخابی فیصلوں نے بھاجپا کو فائدہ پہونچانے … Read more

کیا عامر سبحانی نہیں رہینگے اب ہوم سکریٹری؟ نتیش سے ہوئی محکمہ داخلہ کسی اور کو دینے کی مانگ

بہار میں نتیش کی قیادت والی حکومت میں لگاتار ہوم سکریٹری رہے عامر سبحانی کو لیکر بھاجپا نیتا ایم.ایل.سی و سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجے پاسوان نے سوال کھڑا کردیا ہے. اور وزیر اعلیٰ نتیش سے پوچھا ہےکہ آخر ایک شخص ہی 15سال سے ہوم سکریٹری کیوں؟ آگے کہاکہ اگر وزیر اعلیٰ کے پاس اس … Read more

چڑیا کا اپنے بچے سے محبت

نفیس عبیدیجامعہ ملیہ اسلامیہ جامع نگر نئی دہلی ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ حضرت عامر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہورہے تھے ایک درخت پر انہوں نے گھونسلہ دیکھا جس میں چھوٹے چھوٹے بچے تھے چڑیا کہیں گئی ہوئی تھی انکو وہ پیارے لگے اچھے لگے … Read more

What is the fundamental difference between animals and humans?

(MANUU) AM. MJC.زینب غزالی متعلم خدا نے دنیا میں ہر طرح کی مخلوق پیدا کی ہے خدا نے دنیا میں ہر طرح کی مخلوق پیدا کی ہے: انسان، حیوان، نباتات وجمادات، جن وغیرہ، مگر انسان کی تخلیق بہت اعلی درجے کی ہے،اس لیے اسے اشرف المخلوقات کہا جاتا ہے- ویسے اگر دیکھا جائے تو اشرف … Read more

🌹 *ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ* ؟ 🌹

محمد نفیس احمد عبیدی جامعہ ملیہ اسلامیہ جامع نگر نئی دہلی !… ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﺳﻮﺭﺝ ﻃﻠﻮﻉ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮨﻢ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ، ﺧﻨﮏ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻣﻨﻈﺮ ﺧﺎﺻﺎ ﺩﻟﮑﺶ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﺎﺣﺪ ﻧﮕﺎﮦ ﭘﮭﯿﻼ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﻣﺤﻮﺭ ﺑﻦ گیا۔ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﯾﺎ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ … Read more

سورج گہن کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

: ✒️: امام علی مقصود شیخ فلاحی۔ متعلم: جرنلزم ماس کمیونیکیشن۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ سورج گہن کی وجہ تسمیہ۔گہن کے معنی ہیں: داغ لگنا، دھبہ پڑنا ، چنانچہ جب سورج یا چاند گہن لگتا ہے تو زمین پر اندھیرا اور تاریکی چھا جاتی ہے، اسی وجہ سے اسے سورج گہن کہتے ہیں۔ … Read more

عروض کی وجہ تسمیہ اور شاعری میں اس کی اہمیت

جس طرح ہرچیز کے کچھ اصول ہوتے ہیں جو ان ہی اصولوں کی پابندی میں اپنی تکمیل کے معراج کو پہنچتی ہے۔اسی طرح فن کے بھی کچھ اصول ہیں جن کا ہمیں خیال رکھنا اشد ضروری ہو تاہے اگر ہم ان اصولوں کی پاسداری نہیں کرتے ہیں تو فن کے ساتھ ناانصافی تو ہو گی … Read more