فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کو خراج عقیدت.
کل بروز منگل ”الخدمات فائدنڈیشن“شیخ پورہ(کٹہار) کی جانب سے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کو ان شہادت پر خراج عقید پیش کیا گیا۔ دانش صدیقی جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے فوٹو جرنسلٹ تھے، ان کو اپنے فن میں ماہر ہونے کے سبب سال 2018میں یولیٹزر پرائزسے نوازا گیا۔ غور طلب ہے کہ بیٹے 15جولائی کو افغانستان … Read more