بکسر سے کھڑگے کی سیاسی شعلہ بیانی، مودی-نتیش پر شدید حملہ، مہاگٹھ بندھن کی حکمت عملی میں تیزی
اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کی آہٹ کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اتوار کو کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بکسر میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت حملہ … Read more