پہلگام میں سیاحوں کے قتل پر جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ، مکمل ہڑتال کا اعلان – "ٹورِسٹ ہماری جان ہیں” کے نعروں کے ساتھ کینڈل مارچ

متحدہ مجلس علماء (MMU) کا پرامن احتجاج، میرواعظ عمر فاروق کا سخت ردعمل – اسلام امن کا مذہب ہے، دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے اِنصاف ٹائمس ڈیسک پہلگام میں پیش آئے دل دہلا دینے والے دہشت گرد حملے میں 26 بے گناہ سیاحوں کی ہلاکت پر جموں و کشمیر کی فضا سوگوار اور غم و … Read more

جموں کشمیر کے پہلگام میں ملیٹنٹس کا خونی حملہ: بیسارن میں سیاحوں پر اندھا دھند فائرنگ، 27 ہلاک؛ امت شاہ سری نگر پہنچے، وزیر اعظم مودی نے دیئے سخت احکامات

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں واقع بیسارن وادی میں منگل کے روز ایک ہولناک ملیٹنٹ حملہ ہوا، جس میں اب تک 27 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ درجنوں دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب … Read more

شکتی دوبے بنی 2024 کے UPSC ٹاپر، 1009 امیدواروں کا سلیکشن

اِنصاف ٹائمس ڈیسک یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے آج سول سروسز امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سال کل 1009 امیدواروں کا انتخاب انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (IAS)، انڈین فارن سروس (IFS)، انڈین پولیس سروس (IPS) اور دیگر مرکزی خدمات کے لیے کیا گیا ہے۔ شکتی دوبے نے آل انڈیا … Read more

دہلی ہائی کورٹ میں جھکے بابا رام دیو! ’شربت جہاد‘ پر عدالت کی سخت ناراضگی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک یوگا گرو بابا رام دیو کو اُن کے متنازع بیان ’شربت جہاد‘ پر دہلی ہائی کورٹ کی سخت پھٹکار کا سامنا کرنا پڑا۔ عدالت نے اس بیان کو "ناقابلِ معافی” اور "ناقابلِ یقین” قرار دیا اور کہا کہ یہ بیان عدالت کی روح کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔ معاملہ کیا ہے؟ بابا رام … Read more

بھانجے کی محبت میں اندھی ہوئی رضیہ: شوہر کا قتل کر کے لاش کو ٹرالی بیگ میں بھر کر جنگل میں پھینکا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اترپردیش کے ضلع دیوریا سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک عورت نے اپنے بھانجے کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کا بے رحمی سے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد لاش کو ایک ٹرالی بیگ میں بند کر کے 55 کلومیٹر دور جنگل میں پھینک دیا … Read more

کرناٹک کے سابق ڈی.جی.پی کا قتل: بیوی اور بیٹی نے مل کر خوفناک سازش رچی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بنگلور میں کرناٹک پولیس کے سابق ڈائریکٹر جنرل (DGP) اوم پرکاش کے قتل نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔20 اپریل کو دوپہر کے کھانے کے وقت ان کے گھر میں ان کی بیوی پَلوِی اور بیٹی کرَتی نے مل کر ان کا بے دردی سے قتل کر دیا۔پولیس تفتیش … Read more

انسٹاگرام پر بنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر انفلونسر بیوی نے شوہر کے قتل کی سازش رچ ڈالی،ہریانہ کے بھوانی سے سنسنی خیز معاملہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک سوشل میڈیا کی چمک دمک اور انسٹاگرام ریلز کا جنون ایک گھر کے بربادی کی وجہ بن گیا۔ ہریانہ کے بھوانی ضلع سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں انفلونسر روینا راؤ نے انسٹاگرام پر بنے عاشق سریش کے ساتھ مل کر اپنے شوہر پروین کا گلا گھونٹ … Read more

بکسر سے کھڑگے کی سیاسی شعلہ بیانی، مودی-نتیش پر شدید حملہ، مہاگٹھ بندھن کی حکمت عملی میں تیزی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کی آہٹ کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اتوار کو کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بکسر میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت حملہ … Read more

بہار این.ڈی.اے میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کو لے کر رسہ کشی تیز، وجے سنہا کا اشاروں میں چراغ پر طنز – "اب کوئی اداکار وزیر اعلیٰ نہیں بنے گا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور این ڈی اے میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کو لے کر اختلافات تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہے ہیں۔ حال ہی میں نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں چراغ پاسوان پر بالواسطہ … Read more

کشن گنج میں پولیس حراست سے ملزم فرار، 12 پولیس اہلکار معطل

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے ضلع کشن گنج میں بہادر گنج تھانہ حلقہ سے موٹر سائیکل چوری کے ایک ملزم کے پولیس حراست سے فرار ہونے کے واقعے کے بعد بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ اس واقعے کو سنگین لاپروائی قرار دیتے ہوئے ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) ساگر کمار نے 12 پولیس اہلکاروں … Read more