سری لنکا میں برقعے اور مدارس پر پابندی عائد کرنا بنیادی حقوق سے انکار ہے۔ ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی)نے سری لنکن حکومت کی جانب سے برقعے اور 1000مدارس پر پابندی لگانے کے فیصلے کو مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے اور نشانہ بنانے کا عمل قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔اس ضمن میں ایس ڈی پی آئی قومی نائب … Read more