سپریم کورٹ کو آیات قرآنی کے سلسلے میں فیصلہ کرنے کا آئینی اختیار نہیں سپریم کورٹ اسے خارج کردے، اس فتنہ کا سدباب کرنا ہی مفاد عامہ کے حق میں ہے: جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس مقصد سے عرضی داخل کرنا کہ قرآن کی آیتوں پر پابندی عائد کی جائے جو اس کی نظر میں ہندستان کے آئین سے ٹکراٹی ہیں، یہ مستقل فتنہ اور بذات … Read more