نکاح ایک عبادت ہے ، اسے عبادت کے طرز پر ہی انجام دیناچاہئے:مسلم پرسنل لاء بورڈ

پریس ریلیزنکاح ایک عبادت ہے اسے عبادت کے طرز پر ہی انجام دیناچاہئے، عبادت کو رسم نہیں بنانا چاہئے، نکاح کی اس عبادت میں ہم نے نت نئی رسموں اور فضول خرچیوں کا ایسا بوجھ ڈالا کہ ایک غریب بلکہ متوسط آمدنی والے شخص کے لیے بھی ایک نا قابل عبور پہاڑ بن کر رہ … Read more

خواجہ بندہ نوازؒ کی اصلاح معاشرہ خدمات کو منظر عام پر لانے کی ضرورت شعبہ ¿ فارسی اردو یونیورسٹی کی قومی کانفرنس کا افتتاح۔ پروفیسر رحمت اللہ و پروفیسر عبدالحمید اکبر و دیگر کے خطاب

حیدرآباد، 22 مارچ (پریس نوٹ) یہ عہد نہ صرف اولیاءکرام کی تعلیمات کا ذکر کرنے اور سمجھنے کا ہے بلکہ ان پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کا بھی ہے۔ خواجہ بندہ نوازؒ کی اصلاح معاشرہ سے متعلق جو خدمات رہی ہیں انہیں منظر عام پر لایا جائے تو اس کانفرنس کا مقصدپورا … Read more

مانو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر معراج احمد مبارکی کو نیشنل فلم آرکائیوز کی باوقار فیلوشپ

حیدرآباد، 22 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ ترسیل عامہ و صحافت کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر معراج احمد مبارکی کو باوقار نیشنل فلم آرکائیوز آف انڈیا، پونے نے ریسرچ فیلوشپ پراجیکٹ ”نو آبادیاتی ہندوستان 1920 تا 1928 میں فلم سنسرشپ“ کے لیے منتخب کیا ہے۔ ڈاکٹر مبارکی کی کتاب ”فلمنگ ہارر: … Read more

اسد الدین اویسی نے لیا کرونا کا ویکسین، افواہوں پر روک لگانے کی مسلم لیڈران کی خاموش کوشش

دہلی (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمز)کرونا ویکسین ملک ہندوستان میں بھی تیزی کے ساتھ لگائے جا رہے ہیں لیکن افواہوں کے بازار بھی گرم ہیں خاص کر مزہبی طبقات میں اس بات پر چرچے ہیں کہ کرونا ویکسین لگایا جائے یا نہیں اس بیچ مزہبی و قومی لیڈران بھی ویکسین لیکر افواہوں پر خاموش روک لگانے کی … Read more

مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ نکاح سے جڑی ہوئی ہر چیز میں سادگی کواپنائیں

مسلمانان ہند کو حضرت امیر شریعت مولانا محمدولی رحمانی کی گراں قدر نصیحت مروجہ جہیزنے اسلامی معاشرہ کوسخت نقصان پہنچایاہے ،اور نکاح کے نظام میں جن رسموں کو اختیار کرلیاگیاہے ان کی وجہ سے مسلمانوں کو دشواریوں کا سامنا کرناپڑرہاہے،ضرورت ہے کہ رسم ورواج سے پاک اسلامی نظام نکاح کو معاشرہ میں فروغ دیاجائے ،یہ … Read more

مظفرپور میں فروغ اردو مشاعرہ کا انعقاد،اردو کی ترویج و اشاعت پر زور

مظفرپور (پریس ریلیز/انصاف ٹائمز)مظفر پور آج مورخہ 21 مارچ 2021 کو قومی اساتذہ تنظیم، مظفر پور نے سنوارنا فاؤنڈیشن کے تعاون سے پکڑی پکوہی واقع آئی جی ایچ پبلک اسکول میں فروغِ اردو مشاعرہ کا انعقاد کیا۔ قومی اساتذہ تنظیم، بہار کے ریاستی کنوینر محمد رفیع کی صدارت میں منعقد اس مشاعرہ کی نظامت کے … Read more

اسلامی نظام نکاح کے حسن کو فضول خرچی اور رسم ورواج کے ذریعے برباد نہ کریں

مولانا محمد رابع حسنی ندوی نے ملت اسلامیہ کو دیااہم پیغام انسان جس ماحول میں رہتا ہے اس سے اس کا متاثرہونافطری بات ہے،مسلمانوں نے بھی ماحول سے متاثر ہوکر نکاح اور شادی بیاہ کے سلسلے میں غیرشرعی طور طریقوں اور رسوم و رواج کو اختیا ر کر لیا ہے، جس کی وجہ سے بہت … Read more

کرناٹک کے مشہور دلت لیڈر بی آر بھاسکر پرساد کی ایس ڈی پی آئی میں شمولیت

بنگلور ۔ ( پریس ریلیز ) سوشیل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا( ایس ڈی پی آئی ) میں کرناٹک کے مشہور و معروف دلت لیڈر بی آر بھاسکر پرساد کی شمولیت پر پارٹی کی جانب سے تہنیتی اجلاس منعقد کیا گیا ، جس کی صدارت ریاستی صدر جناب عبد الحنان نے فرما ئی۔ انہوں نے … Read more

جسم فروش عورتوں کو ملا یوپی پولس کا سہارا، ‘گھبرائیں مت محافظ ہوں آپ کا’

لکھنؤ (عبدالمقیت/انصاف ٹائمز) بسکوہر(اٹوا) سدھارتھ نگربسکوہر کا پچھم محلہ جو اب تک جسم فروشی کے لئے جانا جاتا تھا یہ اب شاید کل کی باتیں ہو جائیں_ اب اس محلے کو بھی بسکوہر کے جملہ محلے کی طرح ترجیح دیا جائے گا_ جی ہاں! گزشتہ کئی دنوں سے پورے پولیس عملہ و دیگر شعبوں کے … Read more

سی.اے.اے کو آسام میں روکنے کا راہل گاندھی کا وعدہ،بے روزگاری کا نفرت سے بتایا تعلق

(دہلی (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمز آج آسام کے اپنے انتخابی دورے کے بیچ طلباء و طالبات سے بات چیت کیے درمیان میں راہل گاندھی نے سی.اے.اے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ آسام میں حکومت میں آتے ہیں تو یہاں سی.اے.اے کو اسمبلی کے ذریعہ سے روکوا دینگے واضح ہو کہ 2020 میں شہریت قانون … Read more