چندرشیکھر آزاد کی پارٹی آزاد سماج پارٹی نے مظفرپور کے شرف الدین قاسمی سمیت دو لوگوں کو بنایا صوبائی سیکریٹری، پارٹی مسلسل کر رہی ہے مضبوط ہونے کی کوشش

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) چندرشیکھر آزاد راون کی پارٹی آزاد سماج پارٹی کے بہار صوبائی صدر جوہر آزاد نے اپنی کمیٹی کی توسیع کرتے ہوئے دو نئے صوبائی سیکریٹری کا اعلان کیا ہے جسمیں ایک مظفرپور کے مشہور سماجی کارکن و المومنین فاؤنڈیشن کے چیئرمین شرف الدین محمد قاسمی کو صوبائی سیکریٹری و سیمانچل کا انچارج بنایا ہے تو وہیں چمپارن کے ترون کمار گونڈ کو صوبائی سیکریٹری و چمپارن کا ڈپٹی انچارج بنایا ہے- واضح ہو کہ پارٹی نے جب سے دوبارہ جوہر آزاد کو صوبائی صدر بنایا ہے تبھی سے اُنہوں نے بہار میں خودکو مضبوط کرنے کیلئے پورے صوبے میں توسیع کا کام شروع کیا ہے جسمیں ضلعوں کے ذمّہ داران کا انتخاب و ممبرشپ کا کام تیزی سے کیا جا رہا ہے

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور