دلّی-این.سی.آر سمیت شمالی ہندوستان میں لگے زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر اِسکی تورتا 7.7 رہی! پاکستان،افغانستان،چین و دوسرے پڑوسی ممالک میں بھی آئے جھٹکے

Spread the love

پٹنہ ( انم جہاں/اِنصاف ٹائمس) دہلی این سی آر سميت شمالی ہند میں زلزلے کے جھٹکے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر اسکی تیورتا 7.7 رہی

دہلی این.سی.آر سمیت پورے شمالی ہند میں دیر رات زلزلے کے تیز جھٹکے لگے، یہ جھٹکے قریب 10: بج کر 20 منٹ پر آئے تھے

زلزلے کے تیز جھٹکے کافی دیر تک محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکوں کے ڈر سے لوگ گھروں اور آفس سے باہر نکل کر سڑکوں پر آ گئے

جانکاری کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قریب 35 -30 سیکنڈ تک لگے، ریکٹر اسکیل پر اسکی تیورتا 7.7 رہی، جانکاری کے مطابق اس زلزلہ کا مرکز تُرکمنستان، ہندوستان، قزاقستان،پاکستان، تاجکستان، ازبکستان،چین، افغانستان اور کرغستان رہا

سمولوجی شعبہ کے مطابق رات 10:17 بجے افغانستان سے 90 کیلومیٹر کی دوری پر یہ جھٹکے محسوس کئے گئے

Leave a Comment