ترکی و شام میں زلزلہ ک شدید ترین جھٹکے، ۵۰۰ سے زیادہ ہوئی ہلاکتیں، گنتی اب بھی جاری

Spread the love

پٹنہ(سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) ترکی و شام میں زلزلہ کے شدید ترین جھٹکے آئے ہیں جسمیں دونوں ملک میں مجموعی طور پر ۵۰۰ لوگوں کی ہلاکت ہوگئی ہےترکی کے نائب صدر نے کہا کہ اب تک ۲۸۴ لوگوں کے ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے

جب کہ ۲۳۲۳ لوگ زخمی ہوۓ ہیں، تو وہیں شام کے وزارتِ صحت کے مطابق شام میں اب تک ۲۳۷ لوگوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ ۶۰۰ لوگ زخمی ہوئے ہیں، دونوں ملک میں اب بھی ہلاکتوں و زخمیوں کی گنتی جاری ہے

یہ زلزلہ ترکی میں ۸۰ سال کا سب سے بڑا زلزلہ ہے

Leave a Comment