پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) راشٹریہ جنتا دل کے سپریمو لالو پرساد یادو کے دلّی و بہار میں موجود 15 ٹھکانوں پر صبح سے سی. بی. آئی کا چھاپہ چل رہا ہے جسمیں پٹنہ میں موجود بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابری دیوی کا گھر بھی شامل ہےبتایا جا رہا ہے کہ لالو یادو کے وزارت ریل میں وزیر رہنے کے دور میں ریلوے میں ہوئے گڑبڑی کو لیکر یہ جانچ چل رہا ہے فی الحال سی.بی.آئی ٹیم کچھ بھی بتانے سے انکار کر رہی ہے