March 23, 2026

مشرق وسطیٰ
خلیجی جنگ: 48 گھنٹوں کی دھمکی کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن، ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کے لیے مؤخر، “مثبت بات چیت” کا دعویٰ؛ تہران پر اسرائیل کے حملے جاری، ایرانی حملے میں 80 اسرائیلی زخمی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے پاور پلانٹس اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر مجوزہ فوجی حملوں کو