February 19, 2026

طرزِ زندگی اور تفریح
حیدرآباد میں علیزے نجف کی کتاب ”انسانی نفسیات کی گرہیں“ کی باوقار تقریبِ اجرا — ذہنی و روحانی صحت پر خصوصی زور

معروف نوجوان ادیبہ، مصنفہ و شاعرہ علیزے نجف کی فکر انگیز کتاب ”انسانی نفسیات کی گرہیں“ کی باوقار تقریبِ اجرا حیدرآباد کے میڈیا پلس۔آڈیٹوریم میں