بہار بورڈ دسویں کا رزلٹ ہوا جاری،محمد رومان اشرف بنے بہار ٹاپر

Spread the love

پٹنہ (مہتاب عالم/انصاف ٹائمس) بہار بورڈ میٹرک کے نتیجے کا آج 01:15 پر اعلان ہوا ہے

میٹرک کے امتحان میں محمد رومان اشرف نے صوبائی سطح پر ٹاپ کیا ہے جب کہ نمرتا کماری و گیانی انوپما نے دوسری پوزیشن حاصل کیا اور سنجو کمار،بھاونا کماری و جنندن کمار پنڈت تیسری پوزیشن پر رہے

اس سال 81.04 فیصد طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل کیا ہے

طلباء و طالبات اپنا رزلٹ نیچے دیئے لنک پر دیکھ سکتے ہیں
http://biharboardonline.bihar.gov.in
http://results.biharboardonline.com

Leave a Comment